12/09/2026
مری میں کشمیری بازار سے لے کر دیول تک پچھلے 36 گھنٹوں سے بجلی غائب۔ اگر یہی لوڈ شیڈنگ مال روڈ کے 4 کلومیٹر کی حدود میں ہوتی تو انتظامیہ ایکشن میں آ جاتی لیکن کسی کو پرواہ ہی نہیں ہے۔ انتظامیہ کو چاہیے کہ ضلع مری کو 4 کلومیٹر تک محدود کر دے باقی تو ویسے بھی علاؤہ غیر ہے 🥴