Haider Ali Khan

Haider Ali Khan haider ali

مری میں پہلا نوازشریف کارڈیالوجی سنٹر تکمیل کے آخری مراحل میں داخل۔ مری۔ملک کے معروف  ٹی بی ہسپتال کا نام تبدیل کر کے اب...
08/08/2025

مری میں پہلا نوازشریف کارڈیالوجی سنٹر تکمیل کے آخری مراحل میں داخل۔

مری۔ملک کے معروف ٹی بی ہسپتال کا نام تبدیل کر کے اب نیا نام سید محمد حسین ساملی ہسپتال اینڈ نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر رکھ دیا گیا ہے

05/08/2025

مری فلسطینی طلباء کا پتریاٹہ چیئر لفٹ کا دورہ
رپورٹ حیدر علی 24 نیوز مری

02/08/2025

مری جی پی او چوک مسجد میں آتشزدگی
رپورٹ حیدر علی 24 نیوز مری

17/07/2025

ڈی سی مری آغا ظہیر عباس شیرازی دورے کے دوران پتھر گرنے سے زخمی۔ زخمی ہونے کے باوجود فرائض سرانجام
رپورٹ۔حیدر علی 24 نیوز مری

17/07/2025

مری مسلسل بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ انتظامیہ کی جی ٹی روڈ پر سفر نہ کرنے کی ہدایت
رپورٹ۔ حیدر علی 24 نیوز مری

10/07/2025

مری میں موسلادھار بارش نے ہر طرف جھل تھل ایک کر دیا یے پلیاں نالیاں بند ہونےسے بارش کا پانی سڑکوں سے گزرنے لگا مال روڈ جی پی او چوک ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگا

08/07/2025

مری کا موسم ان دنوں بیگا بیگا سا بادل پہاڑوں کے دامن میں اتر کر سیاحوں کا استقبال کرنے لگے۔
رپورٹ۔حیدر علی 24 نیوز مری

11/06/2025

مری دو مقامات پر آگ
رپورٹ۔حیدر علی 24 نیوز مری

09/06/2025

بڑی عید بڑا رش
رپورٹ۔ حیدر علی 24 نیوز مری

تمام مسلمانوں کو عید الاضحٰی مبارک ہو حیدر علی جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا مری
07/06/2025

تمام مسلمانوں کو عید الاضحٰی مبارک ہو
حیدر علی جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا مری

28/05/2025

مری میں بارش اور طوفانی ہوائیں چلنے سے مختلف مقامات پر درخت اکھاڑ گے اور بجلی کے پول بھی ٹوٹ گئے واپڈا اور محکمہ جنگلات کی ٹیمیں فیلڈ میں موجود
لائیو رپورٹ حیدر علی 24 نیوز مری

24/05/2025

مری لائیو رپورٹ
حیدر علی 24 نیوز مری

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share