14/08/2026
18 ماہ کی معصوم کلی... اپنوں ہی کے ہاتھوں مرجھا گئی
مبینہ طور پر ایک رشتہ دار کزن نے معصوم بچی کو چیز دلانے کے بہانے اپنے ساتھ لے گیا۔ چند لمحوں بعد وہی ننھی ج-ا-ن ظل-م کا شکار ہوئی، اور اسپتال میں زندگی کی آخری سانس لے کر ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔
ایک باپ کی سسکیاں، ایک ماں کی چیخیں، اور ایک ایسا دکھ جسے الفاظ بھی بیان نہیں کر سکتے۔
اگر یہ الزامات عدالت میں ثابت ہو جائیں تو ایسے مج-رم کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا ملنی چاہیے، کیونکہ معصوم بچوں کے ساتھ ظل-م برداشت نہیں کیا جا سکتا
اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کریں
#𝐀𝐢𝐳𝐚𝐥