بول موسٰی خیل نیوز

بول موسٰی خیل نیوز صحافت

12/11/2024
لیویزفورس موسیٰ خیل کی بڑی کاروائی.ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل اور اسسٹنٹ کمشنر موسیٰ خیل نجیب اللہ کا...
06/11/2024

لیویزفورس موسیٰ خیل کی بڑی کاروائی.

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل اور اسسٹنٹ کمشنر موسیٰ خیل نجیب اللہ کاکڑ کی نگرانی میں لیویز فورس موسی خیل اور لیویز کیو آر ایف نے دو مختلف کارروائیوں میں 6 سنگل پک اپ اور ایک سرف گاڑی میں نان کسٹم پیڈ سامان پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی سینکڑوں سگریٹ کےکاٹن، چھالیہ، خشک پاوڈر اور ٹائر قبضے میں لے کر ضروی کاروائی کے بعد کسٹم حکام کے حوالےکر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نے کامیاب کاروائی کرنے پر لیویز ملازمین کو نقد انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔

05/11/2024

👈اطلاع عام👉
تمام کابلی گاڑی مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ضلع موسٰی خیل کے تمام کابلی گاڑیوں کا مکلمل تفصیلات ایکساٸز کانسٹیبل خداۓ نور کے ساتھ جمع کریں
رابطہ نمبر
034 12456568

👈تمام (ایس بی کے)  کے شارٹ لسٹڈ امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ اور وقت پر ڈی آر سی میں تمام کوائف کے سا...
01/11/2024

👈تمام (ایس بی کے) کے شارٹ لسٹڈ امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ اور وقت پر ڈی آر سی میں تمام کوائف کے ساتھ پیش ہو کر اپنا ویریفیکیشن کروائیں.👇

👈محکمہ خزانہ (جنرل ڈائریکٹر ٹریژریز اینڈ اکاونٹس بلوچستان ضلعی و ڈویژنل سطح پر درج زیل 200 سے زائد آسامیوں کیلئے بلوچستا...
30/10/2024

👈محکمہ خزانہ (جنرل ڈائریکٹر ٹریژریز اینڈ اکاونٹس بلوچستان ضلعی و ڈویژنل سطح پر درج زیل 200 سے زائد آسامیوں کیلئے بلوچستان کے لوکل امیدواراں درخواستیں مطلوب ہیں.

*_`آخری تاریخ: 13 نومبر 2024 ہے.👇

30/10/2024
 #تصحیح اشتہار پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ (سوشل موبلائزر آسامیاں)سوشل موبلائزر کی آسامیوں پر جو 27 اضلاع کیلئے ائے ہوئے ...
30/10/2024

#تصحیح اشتہار پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ (سوشل موبلائزر آسامیاں)

سوشل موبلائزر کی آسامیوں پر جو 27 اضلاع کیلئے ائے ہوئے تھے ان پر خواتین اور مرد امیدوار درخواستیں جمع کرنے کے اہل ہونگے جبکہ ٹیسٹ اور انٹرویو مورخہ 9-10-11 دسمبر 2024 مقرر کی گئی ہے۔

Address

Musakhel

Telephone

+923342411673

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بول موسٰی خیل نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share