Akbar Khan ماما گجر

Akbar Khan ماما گجر Social worker | Human Rights Activist | Video creator | امن او مینہ ❣️✌️|

18/08/2026
03/07/2026

#

👍❤️
20/04/2026

👍❤️

موسیٰ خیل میں امن و امان کی بحالی کا کریڈٹ جہاں DPO موسیٰ خیل
جناب کلیم اللہ کاکڑ کی بہترین قیادت کو جاتا ہے،
وہیں کوٹ خان محمد میں بطور ایس ایچ او سردار سعداللہ صاحب کی کارکردگی ایک روشن مثال بن چکی ہے۔
ماضی میں کوٹ خان محمد چوری، ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان جیسے جرائم کی لپیٹ میں تھا، لیکن جب سے ایس پی صاحب نے سردار سعداللہ کو یہاں تعینات کیا، حالات میں نمایاں بہتری آئی ہے اور جرائم اب نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں۔

کوٹ خان محمد جیسے وسیع اور طویل حدودی علاقے پر سردار سعداللہ صاحب کی مضبوط گرفت اور مؤثر کنٹرول ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے، جہاں اتنے بڑے ایریا میں امن قائم رکھنا ایک بڑا چیلنج ہوتا ہے۔

سردار سعداللہ صاحب اپنی ایمانداری، دیانتداری اور بہادری کی وجہ سے عوام میں ایک الگ مقام رکھتے ہیں۔ وہ مظلوم کا ساتھ دینے والے افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں، اور اسی وجہ سے آج وہ موسیٰ خیل کے تمام ایس ایچ اوز میں نمایاں کارکردگی کے حامل ہیں آپ نمبر ون پر ٹاپ پر ہے۔

کوٹ خان محمد میں 57 ملزمان میں سے 26 کیسز کو کامیابی سے حل کرنا
اور متعدد گرفتاریاں عمل میں لانا ایک بڑی کامیابی ہے، جو پورے ضلع موسیٰ خیل میں آل اسٹیشنز میں سب سے زیادہ بہترین پراگریس مانی جاتی ہے۔

سب سے قابلِ تحسین بات یہ ہے کہ جہاں دیگر مقامات پر ایک معمولی (FIR) ایف آئی آر کے لیے بھی ہزاروں روپے وصول کیے جاتے ہیں، وہی SHO سردار سعداللہ صاحب بلا معاوضہ ایف آئی آر درج کرتے ہیں۔ یہی انصاف پسندی اور خلوص انہیں عوام کے دلوں میں عزت دلاتا ہے۔

ایسے فرض شناس افسران ہی کسی بھی معاشرے میں حقیقی تبدیلی کا سبب بنتے ہیں۔
منجانب : عوامی حلقے کوٹ خان محمد

15/01/2026

موسیٰ خیل کا ایک خوبصورت اور سر سبز علاقہ 💕

Address

Musakhel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akbar Khan ماما گجر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category