23/05/2023
رینالہ خورد المعروف دربار بالا پیر کی بجلی عدم ادائیگی کی وجہ سے کاٹ دی گئی
بجلی نا ہونے کی وجہ سے دربار پر آئے زائرین کو مشکلات کا سامنا
اس کی مکمل ذمہ داری دربار انتظامیہ اور محکمہ اوقاف کی ضلعی انتظامیہ پر آتی ہے
بجلی کی معطلی سے دور دراز سے آنے والے زائرین کو پانی کی سپلائی رک گئی جس سے وضو اور نماز کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا
سماجی و مقامی کاروباری حضرات اور زائرین کا شدید احتجاج
زائرین سے لاکھوں روپے کی نظرونیاز سرکار کے خزانہ میں جمع ہوتے ہیں،
دربار کی بجلی فورا بحال کروائی جائے
دربار کی مقامی انتظامیہ کے خلاف بجلی بل کی عدم ادائیگی کا نوٹس لیا جائے