Welcome to AJK View – Your Gateway to Kashmir! Stay updated with the latest news, stunning landscapes, and cultural stories from Azad Jammu & Kashmir.
(1)
Follow, like, and share to join the AJK View community!
18/10/2025
*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
04/10/2025
اپنا وطن اپنا وطن ہے🍁♥️
23/09/2025
The beauty of cricket lies in moments like this. Long live cricket ❤️
23/09/2025
_*PAK WON BY 05 WICKETS*_🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
23/09/2025
💥 ایشیا کپ کا بڑا معرکہ!
پاکستان 🆚 سری لنکا — ہارنے والی ٹیم کا سفر ختم!
آج شام 7:30 بجے ابوظہبی میں ہوگا فیصلہ⚡🇵🇰
کیا گرین شرٹس اگلا قدم بڑھائیں گے یا واپس جائیں گے؟ 💚🔥
23/09/2025
انتہائی افسوس ناک فوٹو لیتے لیتے لڑکی پتھر سے پاؤں سلپ ہو کر دریا میں گر گئ۔دریا کی بے رحم موجیں لڑکی کو اپنے ساتھ بہا لے گئیں۔ والدین کا کہنا ہے 21 سالہ مریم اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ دریا پے ٹک ٹاک بنانے گئ تھی جو پاؤں پھسلنے سے حادثہ کا شکار ہوئی ریسکیو ٹیموں نے امدادی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں لاش کی تلاش جاری ہے
15/09/2025
یونین کونسل چلیانہ میں آج ایک تاریخی میٹنگ ہوئی جس میں عوام، نوجوان اور معززینِ علاقہ بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ جب راجہ افضل اکرم نے چلیانہ کی محرومیوں کا ذکر کیا تو ان کی آنکھوں سے بہنے والے آنسو ہر گھر کا درد، ہر ماں کی دعا اور ہر نوجوان کی تڑپ کی گواہی دے رہے تھے۔ یہ آنسو صرف ایک فرد کے نہیں بلکہ پورے چلیانہ کی پکار ہیں۔
فیصلہ کیا گیا کہ 17 ستمبر کو اٹھمقام کی "حقِ ملکیت و حقِ حکمرانی کانفرنس" میں بھرپور شرکت کی جائے گی اور 29 ستمبر کو "کشمیر لاک ڈاؤن" کے موقع پر مکمل شٹر ڈاؤن اور احتجاج ہوگا۔
الحمد للہ! آج چلیانہ نے دنیا کو دکھا دیا ہے کہ ہم ایک ہیں، کمزور نہیں، اور اپنے حق کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں 🚩🍁۔
کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں اس کو مزید جذباتی بنا دوں تاکہ یہ سوشل میڈیا پر زیادہ اثر کرے؟
15/09/2025
*دارالحکومت مظفرآباد میں صبح ایک جنگلی چیتا گھس آیا جس نے شہریوں کے ساتھ ساتھ پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کا جینا بھی حرام کر دیا۔*
آخری اطلاعات کے مطابق، چیتا جناح ڈینٹل اسپتال سنٹر پلیٹ مظفرآباد کے قریب سے نکل کر ایک کباڑ والے کے گھر میں داخل ہوگیا ہے۔ چیتے نے کمرے میں گھس کر دروازہ اندر سے بند کر رکھا ہے اور کباڑ والے نے باہر سے کنڈی لگائی ہوئی ہے
آپریشن جاری ہے، وائلڈ لائف کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں
28/06/2025
🚨🚨🚨
کئی گھنٹوں کا انتظار سیاحوں کی امیدیں دم توڑ گئیں کوئی بروقت مدد کو نہ آسکا
سوات میں ایک ہی خاندان کے18افراد بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے
دو افراد کی ڈیڈ باڈی نکال لی گئیں
18/06/2025
*_🚨اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر مر رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر مر رہی ہے ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
*_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا_*
*_ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ_*❤️
18/06/2025
اللہ جنہیں پسند کر لیتا ہے، وہ سب سے زیادہ آزمائے جاتے ہیں۔ ❤️ 💯
18/06/2025
*آئی لو پاکستان آئی لو پاکستان ،ڈونلڈ ٹرمپ*
*میں پاکستان سے بہت محبت کرتا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ*
*میں نے دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی جنگ رکوائی ،ڈونلڈ ٹرمپ*
*پاکستان اہم ایٹمی طاقت ہے،مجھے پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ*
Be the first to know and let us send you an email when Ajk veiw posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.