UC Khawaja Ratnoi

UC Khawaja Ratnoi سچی معلومات

آج مورخہ 25 فروری  گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کولاں یونین کونسل خواجہ رتنوئی اینول پرائز ڈسٹریبیوشن سیریمنی کا انعقاد کیا...
25/02/2025

آج مورخہ 25 فروری گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کولاں یونین کونسل خواجہ رتنوئی اینول پرائز ڈسٹریبیوشن سیریمنی کا انعقاد کیا گیا
اس تقریب کے مہمان خصوصی چیرمین یونین کونسل خواجہ رتنوئی چوہدری ظفر اقبال تھے۔عوام علاقہ اور طلباء وطالبات نے شاندار استقبال کیا ۔
مہمان خصوصی اور معززین علاقہ نے انچارج معلمہ میڈم شازیہ اور سٹاف کو بہترین پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور پوزیشن ہولڈرز بچے اور بچیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے
چیرمین یونین کونسل خواجہ رتنوئی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سے محکمہ تعلیم میں این ٹی ایس نافذ العمل ہوا ہے گورنمنٹ کے تعلیمی اداروں کی کارکردگی میں نمایاں تبدیلی
آئی ہے لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو سرکاری تعلیمی اداروں میں داخل کروائیں۔

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923127077170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC Khawaja Ratnoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share