Discover Kashmir

Discover Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Discover Kashmir, Digital creator, Riyadh.
(6)

خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن ہم نےخدا کا پسندیدہ ترین راستہ مخلوق سے محبت کو چنا۔
Struggling For a Well-Established Community with Proper Human Right۔
We Provide / Photographery /Videographery /Film & Prodoction
Contact / +92336-6001595

31/08/2026

حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ بحال ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں، مگر مظفرآباد کے بہت سے شہریوں کا کہنا ہے کہ عام لوگوں کے لیے انٹرنیٹ ابھی بھی پوری طرح بحال نہیں ہوا۔ اگر کہیں محدود سطح پر تعلیمی اداروں میں سہولت دستیاب ہے، تو یہ خوش آئند ہے، مگر عوام بھی برابر کی سہولت کے حق دار ہیں۔ امید ہے کہ متعلقہ حکام جلد تمام علاقوں میں انٹرنیٹ مکمل طور پر بحال کریں گے

29/08/2026
27/08/2026

“بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کا نیا نامزد وزیرِاعظم بنایا گیا ہے۔ آپ اس فیصلے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔”

Address

Riyadh
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover Kashmir:

Shortcuts

Share