Raja Saad Nisar Khan

Raja Saad Nisar Khan ,

09/05/2025

شاہکوٹ میں ایک خاتون کوثر بی بی ذوجہ محمد شافی شہید😭

آئی ایس ایف جامع کشمیر کے زیر اہتمام " آل پارٹیز کانفرنس" کا انعقاد آج 19 ستمبر بروز جمعرات جامعہ کشمیر سٹی کیمپس میں کی...
20/09/2024

آئی ایس ایف جامع کشمیر کے زیر اہتمام " آل پارٹیز کانفرنس" کا انعقاد آج 19 ستمبر بروز جمعرات جامعہ کشمیر سٹی کیمپس میں کیا گیا۔
جس میں تمام طلبہ تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کیا اور ایم ایس ایف این کی طرف سے راجہ سعد نثار ، راجہ احسان خورشید اور راجہ بلال نے را ئے دی ۔جس میں تمام طلبہ نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا اگر جامع کی انتظامیہ نے طلبہ کے مطالبات اور مسائل حل نہ کیے تو طلبہ احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں اور کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے

06/09/2024
خبر غم 💔🥲اناللہ وانا الیہ راجیعون سبوکوٹ سے راجہ وسیم نظیر اس دنیا فانی چھوڑ کر دارلبقا کی طرف چل بسے اللہ پاک سے دعا ہے...
01/09/2024

خبر غم 💔🥲

اناللہ وانا الیہ راجیعون
سبوکوٹ سے راجہ وسیم نظیر اس دنیا فانی چھوڑ کر دارلبقا کی طرف چل بسے اللہ پاک سے دعا ہے محروم کی آنے والی منزلیں آسان فرمائیں اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے آمین ثم آمین

اسلام علیکم  زیر نظر جو تصویر ڈسٹرکٹ  پولیس باغ نے اپنے پیچ پر اپلوڈ کی ہے  یہ نوجوان راجہ شہباز کشمیری اور ان کی  ساتھی...
18/08/2024

اسلام علیکم
زیر نظر جو تصویر ڈسٹرکٹ پولیس باغ نے اپنے پیچ پر اپلوڈ کی ہے یہ نوجوان راجہ شہباز کشمیری اور ان کی ساتھی جو کوٹلی دھیرکوٹ سے تعلق رکھتے ہیں کیونکہ میں بعزات خود شہباز کو بہت اچھے سے جانتا ہوں اور وہ مثبت سوچ کے مالک ہیں ان کی ایکٹیویٹز کسی سے ڈھکی چھپی نہیں یہ نوجوان ایک پڑھا لکھا اور سلجھا ہوا انسان ہے ہم نےہمیشہ شہباز کو مثبت سرگرمیوں میں صف اول پر پایا اور کبھی کسی نیگیٹو سر گرمی میں نہیں دیکھا
حالیہ تحریک میں بھی انہوں نے بھڑ چڑھ کر حصہ لیا اور تحصیل دھیرکوٹ میں تحریک میں اپنا اہم رول ادا کیا۔

ایسے نوجوان ہمارے معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں میری تمام تر نوجوانان سے گزارش ہے اس معاملے کی طہ تک جائیں اور اگر یہ بے قصور ہیں تو ایسے عناصر جنہوں ان کے کردار پر انگلی اٹھائی اور سوشل میڈیا پر تزلیل کی ان کے خلاف فوراً ایکشن لیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ پولیس افسر اور اس کے اہلکاران کے خلاف قانونی کاروائی کریں
تاکہ جو ایسے ہمارے معاشرے کے مثبت چہرے ہیں ان کو آئے روز کی یہ مشکلات نہ دیکھنی پڑیں اور ان کی تزلیل نہ ہوخاص کر کے تمام نوجوان اس معاملے پر آو از بلند کریں تاکہ تو ان انصاف مل سکے نہیں تو کل تک یہ کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔

05/08/2024

جئے طلباء 🚩

5 اگست 2019 تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جس دن بھارت نے آرٹیکل 35 اے اور آرٹیکل 370 کو منسوخ کرکے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی ح...
05/08/2024

5 اگست 2019 تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے
جس دن بھارت نے آرٹیکل 35 اے اور آرٹیکل 370 کو منسوخ کرکے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دیا تھا، بھارتی حکومت کا یہ اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
ہم کشمیری ایسے اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے ہر محاذ پر اپنی آزادی کی جدوجہد جاری رکھیں گے🖤

یکم مئی یوم مزدور
30/04/2024

یکم مئی یوم مزدور

جامعہ کشمیر سٹی کیمپس میں طلباء کی طرف سے فلسطینیوں کے حق میں Save Gaza compaign کے مظاہرے سے اظہار خیالراجہ بلاول اور ا...
30/04/2024

جامعہ کشمیر سٹی کیمپس میں طلباء کی طرف سے فلسطینیوں کے حق میں Save Gaza compaign کے مظاہرے سے اظہار خیال
راجہ بلاول اور ان کی ٹیم کو بہترین پروگرام کے انعقاد پر مبارک


Address

Muzaffarabad
5656

Telephone

+923435279828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Saad Nisar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Saad Nisar Khan:

Share