محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آزادکشمیر میں 11 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں
ندی نالوں، دریاؤں اور دیگر خطرناک مقامات کے قریب جانے سے گریز کریں۔
سیاح حضرات محفوظ راستوں کا انتخاب کریں اور موسم کی تازہ صورتحال سے باخبر رہیں۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر ضلعی انتظامیہ یا ریسکیو اداروں سے رابطہ کریں۔پہاڑی علاقوں میں سفر کرتے وقت خا ص احتیاط برتیں، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ موجود ہے۔
گھروں کے اردگرد نکاسی آب کے نظام کو صاف رکھیں تاکہ پانی جمع نہ ہو۔
کاشتکار حضرات فصلوں کی حفاظت کے لیے پیشگی اقدامات کریں۔
یہ احتیاطی تدابیر آپ اور آپ کے خاندان کی حفاظت کے لیے ہیں۔
محفوظ رہیے – ہوشیار رہیے۔
ایس ڈی ایم اے
10/07/2025
04/07/2025
جہلم ویلی حلقہ نمبر 7 سے ممبر ضلع کونسل اور پی ٹی آئی راہنما چوہدری جبار پی۔پی میں شامل ہو گے چوہدری ریاض نے شمولیت کی
30/06/2025
آزاد کشمیر حکومت کے دو وزراء چوہدری محمد رفیق نیئر اور جاوید اقبال بٹ پیپلز پارٹی میں شامل ،
29/06/2025
ضلع جہلم ویلی بھر کی بجلی بحال ہوگئی۔
24/06/2025
حلقہ سات کی سیاست میں ہلچل
کچھ مفاداتی لوگ پانچ سال کا سیزن لگا کے غائب ہونے کے لئے تیار ہیں۔
حلقہ سات میں محکمہ صحت میں خالی پوسٹوں پر غلط آڈر جاری ہونے پر بہت سارے لوگ اوڑان بھرنے کو تیار ہو چکے ہیں۔
24/06/2025
تازہ ترین
بارہ دن بعد اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی ہو گئی
24/06/2025
سابق وزیراعظم آذادکشمیر جناب تنویر الیاس ان کے بھتیجے احمد صغیر سابق وزیر علی شان سونی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی محترمہ فریال تالپور کے ساتھ گروپ فوٹو
Be the first to know and let us send you an email when Zohan Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.