
27/06/2025
🌷السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷
دولت ایک ایسی تتلی ہے جسے پکڑتے پکڑتے آدمی اپنوں سے بہت دور نکل جاتاہے۔
دنیا میں تین چیزیں ایسی ہیں جو ہمیشہ آپ کے لۓ موجود رہیں گی محبت، دعا اور معافی اور تینوں کو پانے کی کنجی صرف خدا کی مخلوق سے محبت میں چھپی ہے
دُعا ہے کہ اللّٰه عزوجل ہم سب کی جان، مال، ایمان، آبرو، روزی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، دسترخوان، اولاد، زندگی، عبادات، تقوی، اخلاص، اخلاق، سادگی، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں و سعتیں، رفعتیں، اور عروج و بلندیاں عطاء فرمائے…
اے اللہ پاک امت مسلمہ کی خیر خیر اور خیر فرما اور ملک پاکستان کی حفاظت فرما۔
🤲آمین یارب العالمین🤲