Discussion on Top Trending topics , Current Affairs, Social Issues and their solution
25/02/2025
وادیِ نیلم، سواریاں بالا بازار میں آگ بھڑک اٹھی۔ 8 دوکانیں اور 2 گیسٹ ہاؤس مکمل جل کر راکھ بن گئے۔
05/01/2025
16/10/2024
آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری ہو گئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام شامل نہیں ہے۔
17/09/2024
جشن عید میلاد النبیﷺ مبارک ہو
01/09/2023
11/07/2023
11/07/2023
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔
پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ہے، اسسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو کرنا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Discussion Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.