Qazi Fahad Saleem Alvi

Qazi Fahad Saleem Alvi IT x Medicine 🧑🏼‍💻💉

الحمدللہ! مجھے یہ خوشی ہے کہ میں اپنی پہلی اسلامی ایپ *Sirat-e-Mustaqeem* https://www.mediafire.com/file/mi7cd3jgi2o6if8...
30/04/2026

الحمدللہ! مجھے یہ خوشی ہے کہ میں اپنی پہلی اسلامی ایپ *Sirat-e-Mustaqeem*
https://www.mediafire.com/file/mi7cd3jgi2o6if8/Sirat-e-mustaqeem.apk/file

آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ یہ میرا پہلا پروجیکٹ ہے جسے میں نے سیکھتے، سمجھتے اور محنت کرتے ہوئے مکمل کیا ہے۔

اس ایپ کو بنانے کا مقصد صرف ایک ہے:
لوگوں تک دین کی بنیادی معلومات آسان، خوبصورت اور جدید انداز میں پہنچانا تاکہ ہر مسلمان اپنے موبائل کے ذریعے دین سے جڑا رہ سکے۔

📱 ایپ کے اہم فیچرز:

- قرآن پاک (اردو اور انگلش ترجمہ کے ساتھ اور محتلف قاریوں کی آواز بھی)
- احادیث (مختلف موضوعات پر)
- مسجد لوکیٹر (قریبی مساجد تلاش کریں)
- بچوں کے لیے اسلامی کہانیاں
- اسلامی نالج سیکشن:
- زکوٰۃ کیلکولیٹر
- حج و عمرہ گائیڈ
- اسلامی کیلنڈر
- قضا نماز ٹریکر
- اللہ تعالیٰ کے 99 نام
- ڈیجیٹل تسبیح
- دعائیں اور نورانی قائدہ
- اور بہت کچھ…

چونکہ یہ میرا پہلا پروجیکٹ ہے، اس لیے ممکن ہے کہ اس میں کچھ کمی یا خامیاں رہ گئی ہوں۔ آپ سے درخواست ہے کہ ایپ کو خود ڈاؤن لوڈ کریں، استعمال کریں، اور اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔

🔗 ڈاؤن لوڈ لنک: [ https://www.mediafire.com/file/mi7cd3jgi2o6if8/Sirat-e-mustaqeem.apk/file ]

اگر آپ کو کوئی مسئلہ نظر آئے یا بہتری کی کوئی تجویز ہو تو آپ مجھے Email، Facebook یا Instagram کے ذریعے ضرور آگاہ کریں۔

آپ کی فیڈبیک میرے لیے بہت قیمتی ہے اور یہی مجھے مزید بہتر کام کرنے کی ہمت دے گی۔

ان شاء اللہ، میں مستقبل میں مزید مفید اور جدید ایپس پر بھی کام کر رہا ہوں۔

آخر میں گزارش ہے کہ اس ایپ کو خود بھی استعمال کریں اور اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ میلیہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ کر نیکی کا ذریعہ بن سکے اور آپ بھی اس نیکی کے کام میں حصہ ڈالیں۔
یہ آپ ابھی صرف Android موبائل فونز کے لیے ہے۔
اگر کوئی بھی ڈوان لوڈ میں مسئلہ آرہا ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں

جزاک اللہ خیراً ❤️ ڈویلپر *قاضی محمد مقرب سلیم*

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi Fahad Saleem Alvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share