Usama Bashir

Usama Bashir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usama Bashir, Digital creator, Muzaffarabad.
(1)

My Self Usama Bashir | DM for paid promotion | Content Creator | Traveller | Tour operator | Kashmir | Tourism Services all over Pakistan | Northen Areas | 🏍️🏔️

13/10/2025

Tum ho tou 🥀

کشمیر میں آج سے کھڑکیاں دروازے بندبند مطلب بند
07/10/2025

کشمیر میں آج سے کھڑکیاں دروازے بند
بند مطلب بند

25/09/2025

A trip my soul needed.

17/07/2025
16/07/2025

مظفرآباد کی عوام اس پر اپنی راۓ دے۔

11/07/2025

چاند کو چاند نہ کہتا🥀

10/07/2025

جہاں پورے ملک میں گرمی اپنے عروج پر ہے، وہیں وادی کھلانہ، آزاد کشمیر کا موسم خوشگوار نظارے پیش کر رہا ہے۔ ہلکی بارش، ٹھنڈی ہوا اور برستے بادل اس وادی کو اور بھی دلکش بنا رہے ہیں

28/06/2025

FUN at the cost of ur life..?

TOURISM IN PAKISTAN?

Should we risk our lives?

Pakistan, with all its breathtaking beauty and majestic landscapes, should be a heaven for travelers and nature lovers.
But the recent tragedies—lives lost to broken swings, unchecked tourist spots, and drowning in rivers—expose a grim reality. Our natural blessings are becoming death traps due to negligence, lack of safety measures, poor rescue systems,and absence of proper regulation.
Be it a swing ......or a riverbank with no warning signs, tourism in Pakistan is increasingly turning into a dangerous gamble.
Let me mention here that here in Pakistan ppl r least bothered about the instructions ...... either its a teen or mature person wheneva u stop them they ll be like ""kuch nahi huta" n then it happens leaving many in shock.....
Until we treat safety as a priority, these avoidable losses will continue to haunt our scenic views."

اسحاق طاہر کرکٹ ٹورنامنٹ – ایک دن، ایک جذبہ، ایک یادگار لمحہکرکٹ صرف ایک کھیل نہیں، ایک جذبہ ہے۔ اور جب یہ جذبہ فطرت کے ...
18/06/2025

اسحاق طاہر کرکٹ ٹورنامنٹ – ایک دن، ایک جذبہ، ایک یادگار لمحہ

کرکٹ صرف ایک کھیل نہیں، ایک جذبہ ہے۔ اور جب یہ جذبہ فطرت کے دامن میں جاگتا ہے، تو وہ لمحے صرف لمحے نہیں رہتے — وہ یادیں بن جاتے ہیں۔

ایسا ہی ایک یادگار دن تھا جب ہمیں مدعو کیا گیا “اسحاق طاہر کرکٹ ٹورنامنٹ” کی اختتامی تقریب میں شرکت کے لیے۔ یہ دعوت سردار شفیق صاحب کی جانب سے دی گئی تھی، اور ہمارے ہمراہ شریک تھے چوہدری طارق ساگر صاحب، منظور مقدم صاحب، عمران صاحب اور آزاد صاحب۔

مقام تھا: کائی والا ، جو ایک دلکش پہاڑی علاقے سینا دامن سے اوپر واقع ہے — ایک ایسی جگہ جو قدرتی حسن، سادگی اور کشادگی کی علامت ہے۔

یہ ٹورنامنٹ مرحوم اسحاق طاہر صاحب کی یاد میں منعقد کیا گیا — جو ضلع جہلم ویلی کی ایک نمایاں سیاسی و سماجی شخصیت تھے۔ وہ ایک بااخلاق، شفیق، اور عوام دوست انسان تھے جنہوں نے اپنی پوری سیاسی زندگی میں لوگوں سے حسنِ سلوک، انصاف اور خدمت کا رشتہ قائم رکھا۔ ان کی شخصیت کا وقار، ان کا نرم لہجہ اور عوام کے لیے ان کی بے لوث جدوجہد آج بھی دلوں میں زندہ ہے۔ لوگ انہیں محبت، عزت اور احترام کے ساتھ یاد کرتے ہیں — اور یہی وجہ ہے کہ آج بھی ان کے نام پر منعقدہ یہ کرکٹ ایونٹ نہ صرف کھیل کا جشن تھا بلکہ محبت اور یاد کا ایک مظہر بھی تھا۔

ہماری روانگی صبح سویرے ضلع جہلم ویلی کے گاؤں کھلانا سے ہوئی۔ ہٹیاں بالا سے آگے بڑھتے ہوئے ہم جیسے ہی سینا دامن پہنچے، پہاڑوں کی خاموشی، قدرت کی تازگی اور نیلے آسمان نے ایک نیا جذبہ جگایا۔

وہاں سے ہمارا جیپ کا سفر شروع ہوا — تنگ اور خطرناک مگر انتہائی خوبصورت راستوں سے گزرتے ہوئے جب تقریباً ایک گھنٹے بعد ہم سربگلہ کی حسین وادی میں اترے، تو ایسا لگا جیسے کسی خواب کی تعبیر مل گئی ہو۔

اسی سفر کے دوران منظور مقدم صاحب نے ایک جملہ کہا، جو ہم سب کے دل میں اتر گیا:

“ان لوگوں کی ایک دن کی زندگی ہماری سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔”

واقعی، وہ سادہ لوگ، فطری زندگی، صاف ہوا، اور وہ اطمینان — وہ سب کچھ جو شہروں میں ممکن نہیں۔

آدھے گھنٹے کے پیدل سفر کے بعد ہم سربگلہ گراؤنڈ پہنچے۔ نوجوانوں کا جوش، مہمانوں کا شاندار استقبال، اور گراؤنڈ کے چاروں طرف پھیلی قدرتی خوبصورتی نے ساری تھکن ختم کر دی۔

“اسحاق طاہر کرکٹ ٹورنامنٹ” کا فائنل میچ نہایت دلچسپ اور سنسنی خیز تھا، جس میں سردار توفیق بھائی کی ٹیم نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ میچ کے بعد ہونے والی اختتامی تقریب میں چوہدری طارق ساگر صاحب نے نہ صرف مہمانوں سے خطاب کیا بلکہ نوجوانوں کے جذبے کو خوب سراہا۔

اس موقع پر ایک اہم پیغام بھی دیا گیا کہ:

“اگر حکومت اور کھیلوں کے ادارے اس جیسے خوبصورت گراؤنڈز پر توجہ دیں، سڑکوں کو بہتر بنائیں، اور نوجوانوں کے لیے سہولیات فراہم کریں تو کشمیر میں بھی انٹرنیشنل لیول کے کرکٹرز پیدا ہو سکتے ہیں۔”

یہ دن صرف ایک کرکٹ میچ کا نہیں تھا، بلکہ ایک خوبصورت تجربہ، ایک سبق آموز سفر اور یادگار لمحوں کا مجموعہ تھا — اور سب سے بڑھ کر، یہ دن اس شخصیت کے نام تھا جنہوں نے اپنی زندگی عوام کے لیے وقف کر دی — مرحوم اسحاق طاہر صاحب۔
اسامہ بشیر

14/06/2025

No regrets — just lessons and memories.

خوبانی کا سیزن ہے، جو نہ کھائے وہ پچھتائے
12/06/2025

خوبانی کا سیزن ہے، جو نہ کھائے وہ پچھتائے

10/06/2025

Kashmiri flexing Kashmir | Cham Waterfall

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923408133536

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Bashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama Bashir:

Share