Discover Village

Discover Village Muzaffarabad ajk near radio station
(1)

ہمارے خوبصورت گاؤں کے بارے میں جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں۔ یہاں آپ کو مقامی زندگی، روایتی کلچر اور پہاڑی مناظر کی بہترین ویڈیوز اور تصاویر ملیں گی ۔ � "

یا اللہ  جمعہ کے صدقے ایکشن کمیٹی اور ایکشن کمیٹی کے بہادر کارکنوں کی حفاظت فرماآمین
12/06/2026

یا اللہ جمعہ کے صدقے ایکشن کمیٹی اور ایکشن کمیٹی کے بہادر
کارکنوں کی حفاظت فرما
آمین

*🟣سردار عمر نذیر کشمیری کا راولاکوٹ عوام سے خطاب*مجھ پر جو حملہ ہوا اور جو بہت سارے بندے مارے، اُس میں ڈاکٹر عرفان اشرف ...
11/06/2026

*🟣سردار عمر نذیر کشمیری کا راولاکوٹ عوام سے خطاب*

مجھ پر جو حملہ ہوا اور جو بہت سارے بندے مارے، اُس میں ڈاکٹر عرفان اشرف سمیت مسلم کانفرنس کے بندے ملوث تھے۔

دوران خطاب انھوں نے مذاکرات سے پہلے مطالبات رکھے ہیں، کہا کہ جب تک یہ پورے نہیں ہوتے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے:

1. تمام شہیدوں کے جنازے حوالے کیے جائیں۔
2. تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے۔/ایف آئی آرز واپس لی جائیں
3. شہیدوں کو جن جن نے مارا، سب پر ایف آئی آر کی جائے۔
4. انٹرنیٹ سروس آن کی جائے۔
5. تمام زخمیوں کو علاج فراہم کیا جائے۔

خطاب میں پیپلزپارٹی، مسلم لیگ نون، پی ٹی آئی، مسلم کانفرنس اور جے کے پی پی سمیت اسٹیبلشمنٹ پر شدید تنقید، پاکستان کا دنیا میں امیج بنا تھا جو 5 جون سے دس جون تک کے افسوسناک واقعات سے خراب ہوا
یہ بھی کہا کہ ہم پاکستان آور اسکے عوام کے خلاف نہیں، سیکیورٹی فورسز کے جوان بھی کسی کے بیٹے ہیں ان سے کوئی لڑائی نہیں
دوران خطاب مجمع چارج دکھائی دیا نعرے بازی بھی ہوئی ۔

دعا ہے کہ مزید کوئی جانی مالی یا املاک کا نقصان نہ ہو اور مذاکرات کے ذریعے معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہوجائے آمین

*🟣مظفر آباد  میں آج ہیلی کاپٹرز کی پروازیں جبکہ گزشتہ روز  کوٹلی میں پرتشدد جھڑپیں ہوئ  :* *ڈی ایس پی کوٹلی کے مطابق ہلا...
10/06/2026

*🟣مظفر آباد میں آج ہیلی کاپٹرز کی پروازیں جبکہ گزشتہ روز کوٹلی میں پرتشدد جھڑپیں ہوئ :*
*ڈی ایس پی کوٹلی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں اُن کا بھتیجا بھی شامل ہے جو انھیں ڈھونڈتے ہوئے ہسپتال پہنچا تھا۔*

20/05/2026
کشمیر میں بہار کی پہلی دستک
24/02/2026

کشمیر میں بہار کی پہلی دستک

باغ ۔جنگلی حیات کی نسل کشی تیزی سے جاری زیر تصویر تیندوے کا بچہ جو شاید کسی کو نقصان پہچانے کی طاقت نہیں رکھتا تھا مردہ ...
18/02/2026

باغ ۔
جنگلی حیات کی نسل کشی تیزی سے جاری زیر تصویر تیندوے کا بچہ جو شاید کسی کو نقصان پہچانے کی طاقت نہیں رکھتا تھا مردہ حالت میں پڑا ہے ۔
محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کم ازکم دیہاتوں میں لوگو کو آگاہی سیشن ، جنگلی حیات ہمارے اس علاقہ کا حسن ہیں انہیں اس بے دردی سے ختم نا کیا جائے بلکہ ان کی حفاظت کے لیے ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں ۔
یہ تصویر چھتڑوڑہ ، چوکی کے قریب کی ہے محکمہ وائلڈ اس حوالہ سے کیا رپورٹ پبلک کرتی ہے اس کا انتظار ہے ۔

Address

Muzaffarabad
MUZAFFARABAD

Telephone

+923415193137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Village posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover Village:

Share