Muhammad Faheem Awan

Muhammad Faheem Awan *بکھرنے اور نکھرنے میں صرف ایک نقطے کا فرق ہے، اور وہ نقطہ آپ خود ہیں.*

🥀🖤🚫

13/09/2026

جب سفر پر نکلیں اُن لوگوں سے کبھی مشورہ نہ لیں جو کبھی گھر سے نہ نکلے ہوں

10/09/2026

*کبھی کبھی راستہ بھٹکنا بھی ضروری ہوتا ہے تاکہ ہم ان راستوں کو جان سکیں جو ہم نے کبھی نہیں دیکھے۔*

01/09/2026

زندگی ہمیں توڑتی ہے.
مگر بعض جگہوں سے ہم ٹوٹ کر ہی مضبوط ہوتے ہیں۔۔

30/08/2026

کوئی کتنا بھی خاص کیوں نا ہو
ضرورت پڑنے پے بہانہ اور برے وقت میں تعنہ مار ہی دیتا ہے 🙂

24/08/2026

یہاں کپڑوں سے ناپی جاتی ہے شرافت اکثر 🙂
ادمی کامیاب ہو تو گناہ بھی ہنر بن جاتا ہے 💔

22/08/2026

حاجی صاحب 🤐

21/08/2026

ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی پہلی ترجیحات میں رکھے

19/08/2026

جس طرح سانپ کی ٹانگیں نہیں ہوتی مگر وہ بہت تیز دوڑتے ہیں
ایسے ہی الفاظ کے دانت تو نہیں ہوتے مگر وہ بہت تیز کاٹتے ہیں

゚

18/08/2026

انسان پر جب اچھا وقت آتا ہے تو وہ بھولنے والی چیزوں میں سب سے پہلے اپنی اوقات بھولتا ہے🙏

17/08/2026

`انسان میں ظرف ہونا چاہیے`
`کیونکہ سونا کتنا بھی مہنگا ہو، پرکھ پتھر پر ہی ہوتی ہے`

Address

Muzaffarabad
Muzaffarabad

Telephone

+923488972562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Faheem Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share