گریز نیلم ویلی آزاد کشمیر

گریز نیلم ویلی آزاد کشمیر Maqsood Ahmad

12/10/2025

پاک ائیر فورس نے افغانستان کے اسلحہ کے ڈپو کو تباہی کر دیا ۔۔see more #تازه‌خبر

02/10/2025

کوالہ انٹری پوائنٹ سے
شوکت نواز میر کی اگلے لائحہ عمل کے لیے اہم ترین گفتگو
#شہید تاجراں دا وير

02/10/2025

اسلام آباد میں ایکشن کمیٹی کے مزاحرین پہ لاٹھی چارج

02/10/2025

اسرائیل نے ایک فلسطینی شہید کی میت تدفین کے لیے فلسطینی عوام کے حوالے کر دی۔ بم لاش کے جسم میں رکھا گیا تھا، اور اسے لے جانے والے لوگوں کے ہجوم میں پھٹ گیا۔ دنیا کی تاریخ میں ایسا ظلم کسی نے نہیں دیکھا۔ 😭😭😭 یہ اسرائیل کی دہشت گردی ہے خدا کی لعنت ہو اس کو وائرل کر دیں تاکہ پوری دنیا کو اسرائیل کے مظالم کا پتہ چل جائے 😡.... #شہید

01/10/2025

‏🚨کوہالہ کے قریب عوام بڑی تعداد میں جمع ہو گئی ہے

تازہ ترین مناظر
#شہید

01/10/2025

شوکت نواز میر کا پیغام کشمیری عوام کے لئے ۔

دھیرکوٹ چمیاٹی کے مقام پر ایف سی اہلکاروں کو مقامی پولیس نے جب فائر کرنے سے روکا تو ایف سی اہلکاروں نے مقامی پولیس پر بھ...
01/10/2025

دھیرکوٹ چمیاٹی کے مقام پر ایف سی اہلکاروں کو مقامی پولیس نے جب فائر کرنے سے روکا تو ایف سی اہلکاروں نے مقامی پولیس پر بھی فائرنگ کی ہے ۔ تاکہ الزام عوام پر لگایا جا سکے۔ بہت گندا کھیل کھیلا جا رہا ہے
مزاحمتکارو یہ ایف سی پی سی والے واپس نہیں جانے چاہیے

تاجراں دا وير








01/10/2025

گریس نیلم پھولاوی میں عوامی ایکشن کمیٹی کے 29کی کال پر دوسرے روز بھی احتجاج جاریِ 🚩🚩🚩

26/09/2025

پھولاوی گریس کے تاجروں نے عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت کرتے ہوے مکمل لاک ڈون کا اعلان کیا تاجراں دا وير Sallahuddin Qureshi ابــــنِ شـــفـــیع Abbas Sheikh Sheikh Mohsin Qureshi

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گریز نیلم ویلی آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share