05/10/2023
مسلم لیگ نون پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی پولیٹیکل پارٹی رجسٹریشن ایکٹ میں درج شرائط پر پورا نہیں اترتیں ، قانون میں عبوری رجسٹریشن کا کوئی تصور نہیں۔ الیکشن کمشن قانون کی بغیر کیسے عبوری رجسٹریشن جاری کر سکتا ہے ؟ ہائی کورٹ کی الیکشن کمشن پر برہمی.
آزادجموں کشمیر ہائی کورٹ کا لارجر بینچ چیف جسٹس جسٹس صداقت حسین راجہ ، جسٹس میاں عارف حسین ، جسٹس سردار اعجاز خان اور جسٹس خالد رشید چوہدری پر مشتمل تھا۔