Awam News Hd

Awam News Hd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awam News Hd, TV Channel, muzaffarabad, Muzaffarabad.

28/01/2026

نمبل مجہوہاں روڈہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

15/10/2024

سوزوکی مظفرآباد موٹرز کی جانب سے ایک قدم اور آگے ،نیو سوزوکی ایوری گاڑی کی لانچنگ ،مہمان خصوصی ایڈووکیٹ جنرل آزاد کشمیر شیخ مسعود اقبال نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا

08/07/2024

مظفرآباد ،سنی رابطہ کونسل کے زیر اہتمام یوم سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر چھتر چوک سے سنٹرل پریس کلب تک ریلی کا انعقاد ،ریلی سے مفتی ندیم خلیل ،امجد عباسی ،مفتی معین ،مولانا حماد ،غازی شیر زمان ،مولانا بلال ودیگر خطاب کر رہے ہیں

02/07/2024

آزاد کشمیر میں داخل ہونے والے سیاحوں کے لئے خوشخبری ،سوزوکی مظفرآباد موٹرز نے سیاحوں کی گاڑیوں کا فری چیک اپ کا اعلان کر دیا

26/05/2024

مغل سپریم کونسل کا مشاورتی اجلاس مظفرآباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا

11/05/2024
11/04/2024

دارالحکومت مظفرآباد میں عیدالفطر کی نماز کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی عیدگاہ میں منعقد ہوا

06/04/2024

مون کریشنز انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیرِ اہتمام فہم القرآن کورس کی اختتامی تقریب کا انعقاد

Address

Muzaffarabad
Muzaffarabad
13100

Telephone

+923009847430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awam News Hd:

Share

Category