Raja khurram zaraf

Raja khurram zaraf 🚩 کشمیری🚩
(4)

05/06/2025

جاہل کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ گلے سڑے نظام پر تنقید کو غداری سمجھتا ہے اور تعریف کو حب الوطنی

04/06/2025

300یونٹ بجلی مفت دینے سے لے کر۔ ایک گھر میں دو میٹر لگانے پر پابندی تک کا سفر
😂 🖐️

03/06/2025

لوگوں کی عوامی ایکشن کمیٹی سے توقعات کا یہ عالم ہے کہ ساس بہو کے جھگڑے پر بھی فوراً مؤقف مانگتے ہیں

09/05/2025

اس وقت کشمیر کے تقریباً تمام ایل او سی سیکٹرز میں شدید فائرنگ کا تبادلہ چل رہا ہے۔
اہل کشمیر کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں💔

آج اگر پاکستانی عوام حملہ کو سنجیدہ نہیں لے رہی تو اس کی وجہ صرف ڈاکٹر عبدالقدیر ہے باقی پہلی جنگوں میں بھی موجود تھے او...
01/05/2025

آج اگر پاکستانی عوام حملہ کو سنجیدہ نہیں لے رہی تو اس کی وجہ صرف ڈاکٹر عبدالقدیر ہے
باقی پہلی جنگوں میں بھی موجود تھے اور رزلٹ بھی سامنے ہے
لیکن اس بے حس قوم نے اس محسن کی عزت نہ کی.

🤣
25/04/2025

🤣

23/04/2025

کشمیریوں پر الزامات لگانے سے
بھارتی فوج سے پوچھیں کہ بندوق بردار دس چیک پوائنٹس کو کراس کرکے کیسے پہلگام پہنچ گئے
وادی کشمیر کے صحافی کا سوال ۔۔۔۔

12/04/2025

ایک سوال ہے!!
جب پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم ہی نہیں کیا تو اس کی یہ تمام پروڈکٹ پاکستان میں کیسے پہنچتی ہیں‼️

11/04/2025

مظفرآباد آزادکشمیر

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923109391603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja khurram zaraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja khurram zaraf:

Share