Muzafrabad TV

Muzafrabad TV یہ چینل مختلف شخصیات کے انٹرویوز اور آ زاد کشمیر کی خبریں دیتا ہے۔

Salute to Dc Mzd Baddar Munir Butt sb who is spending day and night to serve the citizen's of Mzd.A big salute to him👍
04/04/2020

Salute to Dc Mzd Baddar Munir Butt sb who is spending day and night to serve the citizen's of Mzd.
A big salute to him👍

‏ڈبلیو ایچ او کی تحقیق کے مطابق پاکستان کے کورونا مریضوں میں اب تک 46 فیصد کو ایران سے کورونا ہوا ، 27 فیصد کو دیگر ممال...
03/04/2020

‏ڈبلیو ایچ او کی تحقیق کے مطابق پاکستان کے کورونا مریضوں میں اب تک 46 فیصد کو ایران سے کورونا ہوا ، 27 فیصد کو دیگر ممالک سے جبکہ باقی 27 فیصد کو پاکستان میں ہی انفیکشن ہوا۔

03/04/2020

مکہ مکرمہ مدینہ منورہ اور کربلا میں کرفیو کا نفاذ ..
اللّه پاک ہم سب پر رحم فرما ئے - آمین

Its time to protect yourself and others family members from Corona.Stay at home and take care.
24/03/2020

Its time to protect yourself and others family members from Corona.Stay at home and take care.

20/03/2020

پورے متحدہ عرب امارث میں آ ج نماز جمعہ نہیں پڑھی گئی۔۔۔۔

20/03/2020

ہٹیاں بالا۔وزیراعظم آزاد کشمیر کے داماد کا سامان لیکر جانے والی بغیر نمبر پلیٹ پک اپ گاڑی کو کیوں روکا چھٹیاں چوکی پولیس کے دو اہلکار معطل چوکی آفیسر معطلی سے بچ گئے عوام میں شدید غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی -

19/03/2020

ریڈ فاؤنڈیشن کے سارے اداروں میں ٹیچرز کو زبردستی بلایا جا رہا ہے، شرم سے ڈوب مریں چند ہزار دیکر جوانوں کی زندگی سے کھیل رہے ہیں۔

19/03/2020

مظفرآباد میں پرائیویٹ سکولز انتظامیہ نے ٹیچرز کو زبردستی حاضر رکھا ہوا ہے۔ انتظامیہ سوئی ہوئی ہے

گڑھی دوپٹہ میں بیٹوں کی جانب سے قید میں رکھا گیا باپ آ ج وفات پا گیا۔گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے بانڈیاں بجاڑاں میں سفاک ح...
19/03/2020

گڑھی دوپٹہ میں بیٹوں کی جانب سے قید میں رکھا گیا باپ آ ج وفات پا گیا۔

گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے بانڈیاں بجاڑاں میں سفاک حقیقی بیٹوں نے فالج سے متاثرہ باپ کو بند کمرے میں باندھ کر مبحوس رکھا جو آج رضاے الہی سے انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد رشید ساکنہ بانڈی بجاراں کو چند سال پہلے فالج کا مرض لاحق ہوگیا۔جس سے تنگ آ کر سفاک بیٹوں نے اپنے سگے باپ کو چارپائی سے باندھ کر گھر میں مظالم کے پہاڑ توڑتے ہوے عزاب الہی کو دعوت دینا شروع کیے رکھا۔عوام علاقہ کو جب تمام حالات و واقعات کا علم ہوا تو انھوں نے ناخلف بیٹوں کو منع کیا مگر وہ باز نہ آے اور آخر کار مجبور و بے کس فالج زدہ رشید زندگی کی بازی ہار گیا۔عوام علاقہ نے وزیراعظم آزاد کشمیر۔چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر سے فوری نوٹس لینے لے کر ایسے ظالم بیٹوں کے خلاف سخت کاروئی کا مطالبہ کیا ہے۔

19/03/2020

فاروق حیدر صاحب کے وزیراعظم بننے سے کسی اور کو فائیدہ ہو یا نہ چکار والوں کو فائیدہ ہوا ہے، جو چاہے جرم کریں ،کوئی ان سے نہیں پوچھ سکتا

تہزیب النساء راجچوت کمشنر مظفرآباد تعینات۔
19/03/2020

تہزیب النساء راجچوت کمشنر مظفرآباد تعینات۔

19/03/2020

پورے ملک کے تمام امتحانات یکم جون تک ملتوی ۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

19/03/2020
19/03/2020

مکمل لاک ڈاؤن کی باتیں بکاؤ میڈیا اور حرام خور سرکاری افسران کر رہے ہیں، پرائیویٹ یا دھیاڑی دار کیا کرے گا؟ میڈیا سے دور رہیں اپنے کام سے کام رکھیں ، یاد رکھیں غربت اور بھوک کفر تک لے جاتی ہے، کرونا موت تک۔ لہزا بھوک کے سامنے کرونا کچھ نہیں ۔ حوصلہ رکھیں اور آگے بڑھتے رہیں۔

18/03/2020

ایل او سی شاہ کوٹ سیکٹر پر انڈین فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شھید، پاک آ رمی کی بھرپور جوابی کارروائی۔

جہلم ویلی والا گند اب باغ منتقل ہو گیا۔آ زاد کشمیر میں کتنی اجتماعی زیادتی کے واقعات ہوئے ہیں ہمارے وزیراعظم نے کبھی ان ...
18/03/2020

جہلم ویلی والا گند اب باغ منتقل ہو گیا۔
آ زاد کشمیر میں کتنی اجتماعی زیادتی کے واقعات ہوئے ہیں ہمارے وزیراعظم نے کبھی ان پر نوٹس نہیں لیا اور واقعات بڑھ رہے ہیں۔

17/03/2020

مشتاق منہاس نے اپنے بیان سے یو ٹرن لے لیا، اب دفاتر بھی کھلے رہیں گے اور ٹرانسپورٹ بھی کھلی رہے گی۔ حکومت آ زاد کشمیر

چناری کے علاقے کندلالا کے مقام پر کار حادثہ گاڑی کھائی جا گری۔زخمی شخص ہسپتال منتقل۔
17/03/2020

چناری کے علاقے کندلالا کے مقام پر کار حادثہ گاڑی کھائی جا گری۔زخمی شخص ہسپتال منتقل۔

#مظفرآباد سے #گھوڑی_سید_پور جانے والی بس کا منظر  ! ٹریفک پولیس ڈرائیور حضرات سے ماہانہ وصولی کر لیتی ہے عوام جائے بھاڑ ...
17/03/2020

#مظفرآباد سے #گھوڑی_سید_پور جانے والی بس کا منظر ! ٹریفک پولیس ڈرائیور حضرات سے ماہانہ وصولی کر لیتی ہے عوام جائے بھاڑ میں۔ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے کتنے ہی لوگ جان سے ہاتھ دھو سکتے ہیں۔۔

17/03/2020

کرونا کی وجہ سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد مرنے والوں سے زیادہ ہے لہزا ڈرنے کی ضرورت نہیں ، یہ نظام زندگی ہے چلتا رہے گا ،ہمت رکھیں اور حوصلہ رکھیں۔

17/03/2020

سوشل میڈیا پر مشہور مولانہ ناصر مدنی کو نامعلوم افراد نے شدید تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

17/03/2020

سعودی عرب میں باجماعت نماز پر عارضی پابندی لگا دی۔ گھروں میں نماز ادا کرنے کا حکم۔

‏آزاد کشمیر کے تمام سرکاری دفاتر پانچ اپریل تک بند کر دیے گئے‫۔سندھ، پنجاب، کے-پی اور بلوچستان سے آزاد کشمیر روٹس پر چلن...
17/03/2020

‏آزاد کشمیر کے تمام سرکاری دفاتر پانچ اپریل تک بند کر دیے گئے‫۔

سندھ، پنجاب، کے-پی اور بلوچستان سے آزاد کشمیر روٹس پر چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پانچ اپریل تک معطل کر دی گئی۔

آزاد کشمیر کے بازاروں میں کریانہ، گوشت، مچھلی، چکن، ادویات اور سبزی کی دکانوں کے علاوہ باقی دکانیں بند کرنے کا فیصلہ۔ تمام بڑے شاپنگ مالز اور بازار پانچ اپریل تک بند رکھے جائیں گے‏۔

فوج، پولیس، محکمہ صحت اور مال بردار گاڑیوں / ٹرکوں کی نقل و حرکت پر پابندی نہیں ہو گی۔

اندرون آزاد کشمیر ٹرانسپورٹ چلتی رہے گی۔

اطلاق آج رات سے شروع۔

17/03/2020

کل سے آ زادکشمیر کے تمام سرکاری دفاتر، اوور شاپنگ مالز بند رہیں گے۔ صرف اشیاء خوردونوش کی دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت ہو گی۔

17/03/2020

محقق ، شاعر،ادیب ،فلاسفر، ڈاکٹر صابر آ فاقی کا ایک یادگار انٹرویو۔
ڈاکٹر صاحب آ زاد کشمیر کے چند پہلے پی ایچ ڈی حضرات میں سے تھے۔

17/03/2020

طالبان کی جانب سے حال ہی میں جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ طالبان جنگجوؤں نے داعش کے گڑھ کا خاتمہ کر دیا ہے۔ طالبان انہیں افغان سرزمین پر پنپنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔

17/03/2020

کرونا سے کوئی مریض اب تک پاکستان میں ہلاک نہیں ہوا، تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔

17/03/2020

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اعشاریہ 75 فی صد کمی کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ملک میں نئی شرح سود 12 اعشاریہ 50 ہو گئی ہے۔

17/03/2020

پاکستان کے اکثر بڑے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں نے کرونا کے مریضوں کا علاج کرنے سے انکار کر دیا

کشمیر کو صوبہ بنانے کی تیاری مکمل
17/03/2020

کشمیر کو صوبہ بنانے کی تیاری مکمل

ضلع باغ!باغ کے علاقے ہاڑی گہل میں علاقے کے چند بدمعاش لڑکوں نے شراب پی کر ایک غریب مزدور کو مار مار کر لہو لہان کر دیا۔ ...
16/03/2020

ضلع باغ!
باغ کے علاقے ہاڑی گہل میں علاقے کے چند بدمعاش لڑکوں نے شراب پی کر ایک غریب مزدور کو مار مار کر لہو لہان کر دیا۔ مزدور کے گھر والوں کی احکام بالا سے کاروائی کی اپیل۔۔

16/03/2020

ایسا سوال کبھی کسی نے عتیق خان سے نہیں کیا ہوگا۔۔۔۔
کاش ہم سب اپنے حکمرانوں کو ایسے ہی سوال کرنا شروع کر دیں۔اس بندے نے کشمیری ہونے کا حق ادا کردیا۔ سردار عتیق کے پاس جواب ہی نہ رہا۔۔۔#well_done

16/03/2020

چکوٹھی ہسپتال قرنطینہ میں بدل دیا۔

ڈپٹی کمشنر ہٹیاں بالا نے کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر متاثرہ افراد کو قرنطینہ کی سہولت کی فراہمی کےلئے رورل ہیلتھ سینٹر چکوٹھی کو عارضی طور پر قرنطینہ سینٹر کےلئے مختص کر دیا -

16/03/2020

مظفرآباد۔حکومتی حکم کی خلاف ورزی،ڈپٹی کمشنر مظفرآباد بدر منیر کی ہدایت پر تحصیلدار مظفرآباد نے شادی ہال اپیکس ارینا گھڑی پن سیل کر دیا

16/03/2020

روزانہ خبریں سنتے ہیں آ ج یہ دعا بھی سن لیں۔کھانے پر بیٹھے ہر شخص کی یہی دعا ہوتی ہے😂😂😂😂😂😂

16/03/2020

چکوٹھی میں ایک ٹریفک اہلکار بھی نہیں، ڈرائیوز کے من مانے کرایے،پولیس 7 دن بعد ڈرائیورز سے ہفتہ لیکر چلی جاتی ہے۔

16/03/2020

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد نے گھروں، شادی ہال اور ہوٹلوں میں شادی کی تقریبات اور فنکشن پر پابندی لگا دی۔

ضلع جہلم ویلی کے نواح گاؤں گوجر بانڈی//کٹھائی کے مقام پر بس حادثہ۔ جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں
16/03/2020

ضلع جہلم ویلی کے نواح گاؤں گوجر بانڈی//کٹھائی کے مقام پر بس حادثہ۔ جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

16/03/2020

ثمر سراج کا نیلم سے آئیندہ انتخابات میں الیکشن لڑنے کے متوقع امکانات۔

16/03/2020

مظفرآباد میں ڈاکٹرز مافیہ نے ہڑتال کا اعلان کر دیا، آ ج قوم کو ضرورت ہے انکی اور یہ اپنا مفاد لئیے پھرتے ہیں۔

16/03/2020
16/03/2020

بینک روڈ اور گیلانی چوک کی سیڑھیوں پر بیٹھے عطائی ڈاکٹر گاؤں سے آ ئیے شریف لوگوں کو لوٹ رہے ہیں۔ انتظامیہ ایکشن لے۔

16/03/2020

مظفرآباد میں ڈاکٹروں کے پاس اپنے لئیے ماسک نہیں مریضوں کو کون دے گا۔CMH کے سامنے بیٹھا میڈیکل مافیا ماسک انڈر گراؤنڈ کر گیا۔

16/03/2020
16/03/2020

سپریم کورٹ آ ف آ زاد کشمیر نے دودھ سمیت تمام کمیکل زدہ اشیاء پر پابندی عائد کر دی۔

Address

Islambad, Hawaili, Bagh , Kotli, Mirpur
Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzafrabad TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muzafrabad TV:

Videos

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Muzaffarabad

Show All