
11/09/2025
الحمداللہ کل رات سوشل میڈیا والا معملہ دونوں فریقین کے درمیان خوش اسلوبی سے تہ ہو گیا میں اس کے لیے تمام معززین علاقہ خاص طور پر راجہ قاصد صاحب شیخ زعفران علی اکبر صاحب مرزا عارف صاحب تصویر کاظمی صاحب کا بے حد مشکور ہوں جنھوں نے نہ حل ہونے والے معملے کو جو کے دونوں ایف آئی آر تک جا پہنچے تھے ایک ٹینکل طریقے سے تہ کرتے ہوۓ اخوت اور بھائی چارے کا درس دیا اور انھوں نے ایک اہم پیغام یہ بھی دیا کہ تمام تر پارٹیوں سے ہٹ کر ہم ایک دوسرے کے بھائی بھائی ہیں تمام تر برادریاں ایک گلدستے کی مانند ہیں ایک دفعہ پر میں تمام معززین کا تہ دل س مشکور ہوں