05/11/2025
جہاں دنیا بھر کی مارکیٹ میں ہر طرح کا فروٹ پایا جاتا ہے وہاں ہمارا آزاد کشمیر کا فروٹ نا کسی ملک میں پایا جاتا ہے نا ہی مارکیٹ میں آیا کشمیری زبان میں کنکولیاں کہتے ہیں ♥️
اور آپ کی زبان میں اسے کیا کہتے ہیں