
03/11/2024
عرس مبارک خواجگان برمالہ شریف انشاءاللہ 22،23،24 نومبر 2024 پاسبان مسلک مجدد الف ثانی رح ،جانشین و جگر گوشہ حضور تاجدار برمالہ شریف ، پیر طریقت رہبر شریعت قبلہ منعقد ہو گا۔
تمام احباب محبت کو شرکت کی دعوت ہے
#برمالوی
Peer Syed Badar ul Islam Gillani Mujadadi
#ایڈمن