19/03/2026
*_سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے 🌙_*
*_لہٰذا سعودی عرب میں عیدالفطر کل بروز جمعہ المبارک کو منائی جائے گی۔ 🎉🤲✨_*
*`اور میری طرف سے تمام اوورسیر پاکستانی پردیسی بھائی بہنوں میرے احباب سب کو میری طرف سے چاند رات مبارک اور عید مبارک`