Garhi Dupatta News

Garhi Dupatta News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Garhi Dupatta News, Media/News Company, Muzaffarabad.

30/09/2023
Photo of the day ❤️Hajar-e-Aswad,  Kaaba 🕋Follow our Page Plz 👆
17/09/2023

Photo of the day ❤️
Hajar-e-Aswad, Kaaba 🕋

Follow our Page Plz 👆

انتہائی افسوسناک خبر۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭خون سفید ہو گیا اب سے کچھ دیر پہلے تالاواڑی تراڑکھل میں ...
17/09/2023

انتہائی افسوسناک خبر
۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭
خون سفید ہو گیا اب سے کچھ دیر پہلے
تالاواڑی تراڑکھل میں چھوٹے بھاٸ نے بڑے بھاٸ کو قتل کر دیا۔۔۔۔😪🧙‍♂️🤲😢

14/09/2023

The kingdom of Allah
Know your creator Engineer Muhammad Ali Mirza

14/09/2023

سائیں لیاقت حسین مجذوب

سائیں لیاقت سے بہت سی کہانیاں منسوب ہیں ۔۔
تحقیق کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ مظفرآباد کے ہی ایک علاقہ گوجرہ کے رہایشی تھے۔جو جوانی میں ہی جذب کی کیفیت میں رہا کرتے تھے۔ گھر والوں نے اس ڈر سے کہ یہ لوگوں کو تنگ کرے گا اور شاید مارے گا ، اسے ایک کمرے میں بند کر دیا ۔ لیکن یہ دوسرے دن پھر باہر روڈ پر تھا ۔ اس بات کی تسلی کے لئے کہ شاید کوئی دروازہ کھول دیتا ہوگا خادم کو زنجیر سے باندھا گیا ۔۔اگلی صبح زنجیر بھی ویسے ہی رہی اور دروازے پر تالا بھی پڑا رہا لیکن یہ کیا ؟ لیاقت پھر روڈ پر تھا۔
اس دن کے بعد گھر والوں نے اسے کبھی گھر میں قید کرنے کی کوشش نہیں کی۔
لوگ بتاتے ہیں کہ اسے ہم نے تند و تیز دریائے نیلم کو چلتے ہوئے پار کرتے بھی دیکھا ہے۔
لیکن سائیں لیاقت کے مشھور ہونے کی وجہ اسکا یہ دیگچا یا دیگ تھا۔ جسے یہ ہر روز ایک ہی دکان سے لیتا تھا، اور ہر روز اسی سائز کا ایک نیا دیگچا دوکاندار اسے تار باندھ کر دیتا ہے ۔ جسے وہ سارا دن مظفر آباد کی سڑکوں پر گھسیٹتا کرتے تھے۔
دوکاندار کا کہنا ہے کہ لیاقت میرے پاس پہلی بار تب آیا جب میری چھوٹی سی دکان میں چند ہزار کے کچھ برتن اور اس سائز کے دو ہی دیگچے تھے ۔ جن میں سے ایک سائیں لیاقت نے مانگ لیا اور میں نے دے دیااور اگلے دن وہ نئے دیگچے کی طرف اشارہ کرتے ہوے پھر دکان پر تھا، یوں یہ سلسلہ روزانہ کے بنیاد پر چل پڑا ۔۔ دوکاندار کا کہنا ہے کہ ایک سارے دن کی کمائی کی قیمت کا یہ دیگچا ہر روز دینے کے باوجود میری ہٹی، دکان اور پھر دکان سے ہول سیل ڈیلر میں تبدیل ہوگٸی۔
میں حیران بھی تھا اور ساتھ والے دوکاندار جو اب سائیں لیاقت حسین کی منتیں کرتے تھے دیگچہ لینے کے لئے پریشان تھے اور جلتے تھے ۔ لیکن وہ صرف میرے پاس ہی آتا ہے۔
راہ چلتے کسی شخص کو اسکی پیٹھ پر تھپڑ نما تھپکی دینا لوگ سعادت سمجھتے ہیں۔
اسکے آگے آگے چلتے ہیں، اسکے سامنے جھکتے ہیں کہ لیاقت تھپکی دے لیکن لیاقت ایسا اپنی مرضی سے ہی کرتے ہے اور کبھی کبھار ہی کرتے ہیں۔

14/09/2023

پاک سری لنکا فائنل کی جنگ۔
کولمبو میں پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ۔

14/09/2023

تازہ ترین اپڈیٹ
*پاکستانی وقت کے مطابق ٹاس 4:30 ہو گی۔ جبکہ میچ 4:45 تک شروع ہو گا۔ میچ 45 اورز تک محدود ہو گا۔*

14/09/2023


25/08/2023

ملکی حالات

25/08/2023

پنجکوٹ واقع کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Garhi Dupatta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share