Awami News

Awami News ہر لمحہ باخبر۔

ہٹیاں بالا جہلم ویلی آزاد کشمیر کے مشہور نوجوان سماجی و فلاحی شخصیت شیراز احمد صاحب کو نائب صدر یوتھ ونگ پاکستان زندہ با...
17/07/2025

ہٹیاں بالا جہلم ویلی آزاد کشمیر کے مشہور نوجوان سماجی و فلاحی شخصیت شیراز احمد صاحب کو نائب صدر یوتھ ونگ پاکستان زندہ باد بیسک آرگنائیزیشن تحصیل ہٹیاں بالا مقرر کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری
عوام علاقہ میرابکوٹ سمیت جملہ سیاسی و سماجی رہنماوں کی نوجوان شیراز منظور کو مبارکباد نیک تمنائیں نیک خواہشات کا اظہار
امید ہے PZBO کے لیئے بہتر خدمات سر انجام دیں گے۔۔۔!!

اشتہارداخلے جاری ہیں
12/07/2024

اشتہار
داخلے جاری ہیں

اہم خبر گزشتہ روز میرابکوٹ میں چکوٹھی پولیس چوکی کی حدود میں بکوٹ کے مقام پر ڈکیتی کی واردات پر چیئرمین یونین کونسل پاہل...
18/06/2024

اہم خبر
گزشتہ روز میرابکوٹ میں چکوٹھی پولیس چوکی کی حدود میں بکوٹ کے مقام پر ڈکیتی کی واردات پر چیئرمین یونین کونسل پاہل وسیم اکبر عباسی کا سوشل میڈیا پر مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مورخہ 16 جون 2024 بروز اتوار بوقت تقریباً دس بجے رات ہمارے علاقہ میرا بکوٹ کے ایک بھائی تاجر " وارث صدیق مغل 'جوکہ چکوٹھی مین بازار میں دوکان کرتے ہیں ان کے ساتھ پیش آنے والی واردات جس میں ان سے نقد رقم موبائل چھینے گے اور ان پر جسمانی تشدد رسیوں سے باندھا گیا اور قاتلانہ حملہ کیا گیا اس واقعہ کی بھر پور مزمت کرتا ہوں اور ضلع جہلم ویلی کی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر ، سپرٹینڈنٹ پولیس ،ایس ایچ او تھانہ پولیس چناری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد از جلد اس سنگین واقعہ کی مکمل صاف شفاف انوسٹیگیشن کرتے ہوئے اصل کرداروں کو سامنے لایا جاے تاکہ جرائم پیشہ افراد سے اہل علاقہ کو تحفظ فراہم کیا جا سکے اس واقعہ کے بعد گاؤں میرا بکوٹ اور دیگر دیہاتوں میں سخت تشویش جنم لے چکی ہے ہم اہل علاقہ میرا بکوٹ متاثرہ شخص کے ساتھ یکجا ہیں آج اگر اس واقعہ کی روک تھام نہ کی گئی تو مزید جرائم/ وارداتوں میں اصافہ ہوگا جن کا قلعہ قمہ لازم ہے۔۔۔! وسیم اکبر عباسی چیئرمین یونین کونسل پاہل

متوجہ ہوں انشاء اللہ کل مورخہ 12 نومبر 2023 بروز اتوار گورنمنٹ گرلز مڈل سکول میرابکوٹ میں ہمالیہ ویلفیئر ڈویلپمنٹ  اینڈ ...
11/11/2023

متوجہ ہوں
انشاء اللہ کل مورخہ 12 نومبر 2023 بروز اتوار گورنمنٹ گرلز مڈل سکول میرابکوٹ میں ہمالیہ ویلفیئر ڈویلپمنٹ اینڈ ایسو سی ایشن (رجسٹرڈ) کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہو رہا ہے
تمام عوام علاقہ میرابکوٹ و یونین کونسل پاہل کے گردونواح کے تمام لوگ صبح 9:00 بجے سے 3:00 بجے تک کسی بھی وقت آ کر اپنا مفت معائنہ اور مفت ادویات لے جا سکیں گے۔
منجانب انچارج و آرگنائزر میڈیکل کیمپ
رابطہ نمبر:
03089725578
03075046665

چیئرمین زکوٰۃ عشر کمیٹی ضلع جہلم ویلی نے زکوٰۃ کمیٹی میرابکوٹ کا اعلان کر دیا بلال سلیم مغل چیئرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی می...
24/06/2023

چیئرمین زکوٰۃ عشر کمیٹی ضلع جہلم ویلی نے زکوٰۃ کمیٹی میرابکوٹ کا اعلان کر دیا
بلال سلیم مغل چیئرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی میرابکوٹ نامزد
جبکہ محمد اسحاق کھوکھر،حفیظ احمد،امجد عباسی،سید علی حسین شاہ،جہانگیر احمد، نصیر احمد کیانی ممبر زکوٰۃ و عشر کمیٹی میرابکوٹ نامزد

نوٹیفکیشن جاری

Admission open  ADRESS ,The khan  education system pahal jhellum valley AJK
08/05/2023

Admission open ADRESS ,The khan education system pahal jhellum valley AJK

میرابکوٹ یونین کونسل پاہل میں فری کتب کی تقسیم کے بعد چیئرمین یونین کونسل وسیم اکبر عباسی کا اظہار تشکر سوشل میڈیا پر گف...
08/05/2023

میرابکوٹ
یونین کونسل پاہل میں فری کتب کی تقسیم کے بعد چیئرمین یونین کونسل وسیم اکبر عباسی کا اظہار تشکر

سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین یونین کونسل پاہل وسیم اکبر عباسی کا کہنا تھا کہ سابق وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کی پالیسی کے تحت پوری یونین کونسل میں مفت کتابیں تقسیم کر دی گئیں

مزید انکا کہنا تھا کہ سابق وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے تعمیر و ترقی ایجوکیشن سیکٹر میں اصلاحات لا کر انقلابی اقدام اٹھائے ہیں۔

سوشل میڈیا پر میرے خلاف میرے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی افواہیں پروگنیڈے دم توڑ گئے آج اللہ کے کرم سے پوری یونین کونسل میں مفت کتابوں کی تقسیم کر دی ہے ۔ مزید کہنا تھا کہ انشاء اللہ اسی طرح عوام کے جملہ مسائل کے حل کے لیے اپنی بساط کے مطابق کوشش کرتے ہوئے ان مسائل کو حل کرنے کے لیے کوشاں رہیں گے۔

پاہل  سول ڈسپنسری پاہل کے مسائل پر ہیلتھ مینجمنٹ کمیٹی کا ماہانہ اجلاس آج CD پاہل میں منعقد ہوااجلاس میں CD پاہل کے جملہ...
05/05/2023

پاہل
سول ڈسپنسری پاہل کے مسائل پر ہیلتھ مینجمنٹ کمیٹی کا ماہانہ اجلاس آج CD پاہل میں منعقد ہوا

اجلاس میں CD پاہل کے جملہ مسائل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
ہیلتھ مینجمنٹ کمیٹی نے CD پاہل کے مسائل پر تشویش کا اظہار کیا
کمیٹی کا مسائل کے حل کے لیے DHO جہلم ویلی سے رابطہ و رجوع کرنے کا فیصلہ

کمیٹی نے انچارج CD پاہل و سٹاف کی کارکردگئ پر اطمنیان کا اظہار کیا کمیٹی نے شاندار کاکردگی پر انچارج CD پاہل و سٹاف کو مبارکباد ٌپیش کی نیک تمناؤن نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پروجیکٹ نمبر 13رمضان اینڈ عید راشن ڈرائیو۔ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کی جانب سے اس سال بھی رمضان المبارک کے بابرکت او...
05/03/2023

پروجیکٹ نمبر 13
رمضان اینڈ عید راشن ڈرائیو۔
ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کی جانب سے اس سال بھی رمضان المبارک کے بابرکت اور مقدس مہینے میں ضلع جہلم ویلی اور مظفرآباد کی مستحق بیوہ اور مستحق ایک سو خاندانوں کے راشن کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل سال 2021 میں 50 جبکہ سال 2022 میں 100 فیملیز کا راشن ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے دیا جا چکا ہے۔
راشن کی تقسیم تین فیزز میں کی جائے گی۔ پہلا فیز 5 رمضان ، دوسرا فیز 15 رمضان جبکہ تیسرا فیز 27 رمضان المبارک کو مکمل ہو گا اور ان تین فیزز کے ذریعے 100 مستحق فیملیز کو ماہانہ راشن دیا جائے گا۔
تمام صاحب استطاعت لوگوں سے بھرپور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے کیونکہ یہ وقت اپنی نوعیت کا سب سے مشکل وقت ہے اپنے گھر کا اندازہ لگائیں اور خود سوچیں کہ جن کا کوئی کفیل نہیں ان کے حالات کیسے ہوں گے۔
اپنی زکوٰۃ اپنے مصارف مکمل کرنے کے بعد ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن کو دیں اور اسی طرح 5 روپے سے لے کر 1 لاکھ تک حسب توفیق جتنا ہو سکے ڈونیشنز اس بار ہمدرد ویلفیئر فاؤنڈیشن کو دیں ۔

ڈونیشنز کے لیے:
ایزی پیسہ: 03441087264/03179353233
جاز کیش: 03219189936
نیشنل بینک: 3169102553 (برانچ کوڈ 0673)

چناری (نمائندہ خصوصی) چنار ماڈل انسٹیٹیوٹ نے چناری میں تعلیمی معیار کونئے منہج اور آہنگ سے متعارف کروانے کے بعد بہترین ٹ...
02/03/2023

چناری (نمائندہ خصوصی) چنار ماڈل انسٹیٹیوٹ نے چناری میں تعلیمی معیار کونئے منہج اور آہنگ سے متعارف کروانے کے بعد بہترین ٹیم اور تعلیم دوست احباب کی مشاورت سے چکوٹھی اور گرمنڈہ میں نئی برانچز اوپن کرنے کا فیصلہ کیاہے۔جہاں بچوں کے داخلہ جات بلکل فری اور مستحق ویتیم بچوں کی کفالت کی مکمل ذمہ داری ادارہ کے ذمہ ہوگی ۔
والدین اور عوام علاقہ کا خیر مقدم۔
چنار ماڈل انسٹیٹیوٹ چناری کے پرنسپل نے گفتگو کرتے ہوئے چنار ماڈل انسٹیٹیوٹ چناری کےاغراض و مقاصد پروشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ’’چنار ماڈل انسٹیٹیوٹ ‘‘ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ایک ایسا تعلیمی ادارہ ہے جو اس دورِ پُرآشوب میں ایک ایسی نسل کی تیاری کا فرض ادا کرنا چاہتا ہےجو نہ صرف اللہ اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت گزار ہو، بلکہ ایسی گراں قدر صلاحیتوں کی حامل ہو جس کی بدولت عصرِ حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا میں ایک بار پھر امتِ مسلمہ کو اس کا کھویا ہوا مقام دلوا سکے۔ نئی نسل میں مقصدیت پیدا کرنا، اس نسل کو ذہنی آسودگی بہم پہنچانا اور انھیں نظریاتی سوچ و فکر سے ہمکنار کرنا… یہ سب ہمارے مشن کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

صدر سی ای او اسامہ کلیم چغتائی کا کامیاب فنڈنگ ریزنگ مشاعرہ کے سوشل میڈیا پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جملہ مہمنا...
27/02/2023

صدر سی ای او اسامہ کلیم چغتائی کا کامیاب فنڈنگ ریزنگ مشاعرہ کے سوشل میڈیا پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جملہ مہمنانان ٹیم جملہ اسپانسر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کہ جنہوں نے فنڈ ریزنگ مشاعرہ کو کامیاب کرانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا اور کہنا تھا جملہ اسپانسر کے ساتھ ساتھ میں اور میری پوری ٹیم اپنی ہی ٹیلی کام کمپنی، سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (SCO) کے مشکور ہیں جنہوں نے جہلم ویلی آزاد کشمیر میں ہمارے پہلے سالانہ فنڈ ریزنگ مشاعرہ کو سپانسر کیا۔ آزاد جموں و کشمیر کے نوجوانوں کی ہمیشہ حمایت اور ان کا ساتھ دینے کا شکریہ۔
منجانب ہمدرد ویلفئیر فاونڈیشن رجسٹرڈ جہلم ویلی

ہمدرد ویلفئیر فاونڈیشن نے محکمہ سماجی بہبود سے رجسٹریشن حاصل کر لی ٹیم عہدیداران میں خوشی کی لہر  ہٹیاں بالا میں سماجی خ...
21/01/2023

ہمدرد ویلفئیر فاونڈیشن نے محکمہ سماجی بہبود سے رجسٹریشن حاصل کر لی ٹیم عہدیداران میں خوشی کی لہر ہٹیاں بالا میں سماجی خدمات پر عوام علاقہ کی جانب سے خراج تحسین

Address

Chakothi Muzzafrabad AJ&K
Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami News:

Share