Awais Qaiyum

Awais Qaiyum smile😃 is the second name of life❤

ایک بار جو بچھڑے وہ دوبارہ نہیں مِلتامِل جائے کوئی شخص تو سارا نہیں مِلتااُس کی بھی نِکل آتی ہے اِظہار کی صورتجِس شخص کو...
03/11/2024

ایک بار جو بچھڑے وہ دوبارہ نہیں مِلتا
مِل جائے کوئی شخص تو سارا نہیں مِلتا

اُس کی بھی نِکل آتی ہے اِظہار کی صورت
جِس شخص کو لفظوں کا سہارا نہیں مِلتا

پھر ڈوبنا یہ بات بہت سوچ لو پہلے
ہر لاش کو دریا کا کنارا نہیں مِلتا

یہ سوچ کے دل پِھر سے ہے آمادۂ اُلفت
ہر بار محبت مِیں خسارہ نہیں مِلتا

کیوں لوگ بُلائیں گے ہمیں بزمِ سُخن مِیں
اپنا تو کِسی سے بھی ستارہ نہیں مِلتا

وہ شہر بھلا کیسے لگے اپنا جہاں پر
ایک شخص بھی ڈھونڈے سے ہمارا نہیں مِلتا

27/10/2024

❤️❤️

24/10/2024
10/09/2024

تاجدارِ ختم نبوت ذندہ باد
تاجدارِ ختم نبوت ذندہ باد
❤️
🌹

04/06/2024

محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں پھر بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی

🌹

04/06/2024

See and enjoy 😂😂

17/01/2024

دنیا کا سب سے مہنگا لباس انسانیت کا ہے
جس کی قیمت احساس رحم دلی ہے
اور پہننے والا دنیا کا سب سے امیر انسان کہلاتا ہے
بھر چاہے وہ جھونپڑی میں رہتا ہو...

🌹

25/12/2023

عبادت کی ستر اقسام ہیں اُن میں سب سے
افضل قسم کی عبادت حلال روزی کمانا ہے اللہ تعالی ہم سب کو رزق حلال کمانے کی طاقت دیں
آمین

🌹

Address

Azad Kashmir
Muzaffarabad

Telephone

+923124181147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Qaiyum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awais Qaiyum:

Share