Ajk News Muzaffarabad

Ajk News Muzaffarabad Latest news updates all around Azad Kashmir!

09/09/2026
09/09/2026

آزاد کشمیر: ہڑتال کی کال بے اثر، آزاد کشمیر میں زندگی معمول کے مطابق رواں

عوام نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کی کال یکسر مسترد کردی

ہڑتال کی کال پر شہریوں نے بالکل کان نہیں دھرے

آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بازاروں میں معمول کی چہل پہل برقرار

مظفرآباد، کوٹلی، میرپور، بھمبر، باغ،حویلی، نیلم اور دیگر اضلاع میں کاروبار زندگی معمول کے مطابق جاری

بلاوجہ ہڑتالوں سے چھوٹے تاجروں اور دیہاڑی داروں کو نقصان ہوتا ہے، تاجر

عوام امن، استحکام اور معمول کی زندگی کے خواہاں ہیں،شہری

مسائل کا حل پرتشدد احتجاج کے بجائے آئین و قانون کے مطابق ہونا چاہیے، شہری

تمام شہروں میں سڑکوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923454578747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk News Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share