Mr Khokhar ppp ajk

Mr Khokhar ppp ajk ppp mzuaffarabad raheel kutli mzuaffarabad

19/10/2023
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنبچھڑا اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیاجنگل میں اتنی ...
13/10/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

بچھڑا اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

جنگل میں اتنی اداسی پہلے نہ تھی کھبی

اے کارواں ٹھہر ایک ساتھی بچھڑ گیا

بعض لوگ صرف کسی ایک خاص علاقے،پارٹی جماعت یاپھر برادری کا اثاثہ اور پہچان نہیں ہوتے بلکہ وہ مجموعی طور پر پورئے معاشرئے کے لئے امید کی کرن،پہچان،اور مشترکہ سماجی ملکیت ہوتے ہیں۔میرا دوست،میرا یار، سماجی،سیاسی رہنما،سابق امیدواراسمبلی حلقہ تین مظفرآباد شیخ اظہر جاوید حال کٹلی بھی ایک ایسی ہی شخصیت کا مالک تھا۔جو آج ہم میں نہیں رہا۔ہمیشہ دوسروں کا سہارا بننا اور دوسروں کےدکھ اور درد کو محسوس کرنا اس شخص کاہمیشہ سےخاصہ رہا۔اللہ رب العزت میرئے دوست خوبصورت نواجون کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو اجرعظیم عط افرمائے۔آج ہماراعلاقہ ایک عظیم،توانا آوازسےہمیشہ ہمیشہ کے لئےمحروم ہوگیا۔

29/09/2023

اے میرے رب
" ان(میرے والدین) پر ویسا ہی رحم فرما جیسا انھوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی "
آمین

31/08/2023

Address

Muzaffarabad
Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Khokhar ppp ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr Khokhar ppp ajk:

Share