MAN KI BAAT

MAN KI BAAT Mann ki Baat

31/12/2025

راولپنڈی دھرنا ختم کرا دیا گیا
علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین خان اور عظمی خان کے بیٹے عظیم اور حسان نیازی کی بہن سکینہ کو گاڑی میں بٹھا کر لے جایا جا رہا ہے

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tutumoni Munda, Rajib Official, Farid Mansuri, Kajal Kuma...
31/12/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tutumoni Munda, Rajib Official, Farid Mansuri, Kajal Kumari Surendra Kumar

*یوکرین کا پیوٹن کی رہائش گاہ  پر حملہ**روسی وزیر خارجہ:*کیف حکومت نے 28-29 دسمبر 2025 کی درمیانی شب نوگوروڈ کے علاقے می...
30/12/2025

*یوکرین کا پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملہ*

*روسی وزیر خارجہ:*
کیف حکومت نے 28-29 دسمبر 2025 کی درمیانی شب نوگوروڈ کے علاقے میں روسی صدارتی رہائش گاہ پر 91 طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے دہشت گردانہ حملہ کیا۔

روسی صدارتی رہائش گاہ کی طرف انے والے تمام ڈرونز کو تباہ کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنا دیا گیا

30/12/2025

🚨نیلم ویلی🚨

دوسٹ آتشزدگی فائر بریگیڈ رسائی نہیں چار مکان آگ کی لپیٹ میں ہیں گھروں کی چھتوں اور قرب و جوار میں جمع شدہ خشک گھاس لکڑیاں آگ کے پھیلاؤ کا باعث بن رہی ہیں مقامی نوجوان کمیونٹی اپنی مدد أپ کے تحت أگ کنٹرول کے عمل میں مصروف ہیں۔

30/12/2025

*🚨وادی نیلم دوسٹ*

اللہ رحم فرمائے! آتشزدگی نے مزید مکانات کو لپیٹ میں لے لیا، پورا محلہ خطرے میں ہے۔

`ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی مدد کی اپیل`

*🚨پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان*پی آئی اے نے مانچسٹر کے بعد اسلام آباد سے لندن کے لیے...
30/12/2025

*🚨پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان*

پی آئی اے نے مانچسٹر کے بعد اسلام آباد سے لندن کے لیے بھی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، لندن کی پروازیں ہیتھرو ائیرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے آپریٹ ہوں گی۔

ترجمان قومی ائیرلائن کا کہنا ہے کہ لندن کے لیے پی آئی اے کی پہلی پرواز 29 مارچ سے روانہ ہو گی۔

30/12/2025

*🚨مظفرآباد خودکشی کی کوشش ناکام، نوجوان کو بچا لیا گیا*

دومیل پل مظفرآباد پر ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہو کر دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے کی کوشش کی، تاہم موقع پر موجود سول کپڑوں میں ملبوس رینجر پولیس اہلکار نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو دبوچ لیا۔

اسی دوران رانا ظہیر احمد انچارج آپریشن ریسکیو 1122 مظفرآباد اور کلیم اعوان واٹر ریسکیو یونٹ (ایس ڈی ایم اے دومیل) بھی فوری طور پر موقع پر پہنچے اور نوجوان کو محفوظ طریقے سے قابو میں لے لیا۔

متاثرہ نوجوان کی شناخت کاشف ولد شبیر ساکنہ صفتھان، ضلع مظفرآباد (عمر تقریباً 25 سال) کے طور پر ہوئی ہے، جسے بعد ازاں پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

واقعے کے دوران واٹر ریسکیو یونٹ ایس ڈی ایم اے دومیل کا عملہ ربڑ بوٹ سمیت دریا میں الرٹ رہا تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔

゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシalシ

30/12/2025

*_🚨‏جن ممالک نے ڈیل پردستخط کئے، وہ غــزہ جانا چاہتے ہیں اور حـمــاـ س کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔ حـمــاـ س کو غیر مسلح کرنے کیلئے انہیں اسـراــ ئـیل کی ضرورت نہیں۔ یہ سب ڈیل کا حصہ ہے۔ دستخط کرنے والے ممالک مشرق وسطی سے باہر کے ہیں_۔*

> امریکی صدر نے غــزہ میں فورس بھجوانے کا مقصد بتا دیا

゚viralシalシ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

30/12/2025

Jaun Elia.....💔🥲🥺💘

゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシalシ #

29/12/2025

*صـ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ـدقــّۡـہ کـ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ـے بـ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ـارے میـ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ـں حضـ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ـور اکـ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ـرم ﷺنـ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ـے فـ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ـرمـ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ـایــّۡـا🌸🕊️🙌🏻🌴*

29/12/2025

ریاست جموں کشمیر کی ازادی خود مختاری کے عنوان گفتگو سے تسلی ہوئی کہ شعور نسلوں میں منتقل ہو رہا ہے اور قوی امید ہے ہم رہیں یا نہ رہیں لیکن ہماری نسلیں ریاست جمو کشمیر کی ازادی خود مختاری کے لیے اس جدوجہد کے سفر کو ضرور جاری اور ساری رکھیں گی

29/12/2025

دیوان گوراہ ضلع سدھنوتی نوجوانوں نے وعدہ خلافی کی وجہ سے وزیر حکومت سردار محمد حسین کو دوران الیکشن کمپین آگے جانے سے روک دیا اور احتجاج کیا۔
کوئی بھی سیاسی شخصیت ہو اس کا احترام کیا جانا چاہیے لیکن عوام سے وعدے کر کے ووٹ لیے جائے اور 5 سال بعد واپس آ کر وہی وعدے دہرائے جائیں تو عوام کا ایسا ردعمل بنتا ہے۔ خاص کر سدھنوتی کی عوام جس قدر پسماندگی برداشت کر چکی ہے اب مزید کسی وعدے کا سننے کو تیار نہیں ۔

Address

Hattian Bala
Muzaffarabad
13180

Telephone

03435674511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAN KI BAAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MAN KI BAAT:

Share