مہلم کی آواز

  • Home
  • مہلم کی آواز

مہلم کی آواز mehlum ki awaz

29/07/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
(انوارشریف (کھٹبان
والے حمزہ قدیر جو گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے
آج اپنے رب کو پیارے ہو گئے ہیں
اللہ تعالیٰ. مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لوائقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن!خبر غم حاجی عبد القدیرصاحب (لوئر چندیرہ والے)اپنے رب کو پیارے ہو گئے ہیں نمازج...
28/07/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
!خبر غم
حاجی عبد القدیرصاحب (لوئر چندیرہ والے)اپنے رب کو پیارے ہو گئے ہیں
نمازجنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے

25/07/2025

افسوس ناک خبر
چندیرہ والے چوہدری عباس بھائی کا گھر جل راکھ بن گیا اللہ تعالیٰ بہتر نعمل بدل دے۔اور مشکل کی اس گھڑی میں تمام لوگ عباس بھائی کی مدد کریں۔🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

08/07/2025

مظفرآباد سے چڑکپورہ روڈ
یہ روڈ تین یونین کونسل(انوار شریف، چڑکپورہ، ٹھیریاں) کو مظفرآباد سے ملاتی ہے نیز نڑاں اور پڑتھامہ کو بھی یہی روڈ ملاتی ہے
اس کے خستہ حالی کی وجہ سے ہزاروں افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور آۓ روز حادثات کا باعث بھی بنتی ہے.متعلقہ افراد اس کی دوبارہ پختگی کی لیے اپنا کردار ادا کریں اور
حکام بالا کی اس مسئلہ کی طرف توجہ مرکوز کروائیں۔

02/09/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

29/01/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مہلم کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مہلم کی آواز:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share