Fatima Naqvi

Fatima Naqvi IR Student | News|Local to Global|Resistance|Islamic content

22/06/2026

ایران کا امریکہ سے مزاکرات سے انکار پر وزیراعظم اعظم شہباز شریف کا افسردہ چہرہ

#ایران #پاکستان #عراقچی

21/06/2026

لندن میں اوورسیز کشمیریوں کا عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں مظاہرہ۔
#اوورسیزکشمیری #لندن #مظفرآباد #راولاکوٹ

21/06/2026

*🟣حکومت اور زمہ داران کو 23 تاریخ تک کہ وقت دیا گیا ہے۔*

اگر مطالبات پر عملدرآمد نہیں ہوتا تو تاریخی لانگ مارچ 23 تاریخ سے مظفرآباد کا رخ کرے گا۔

حالات اگر کنٹرول سے باہر ہوتے ہیں تو پھر تمام تر قتل عام کے زمہ دار حکومت ہوں گی۔

ہم نے گزشتہ 15 دن سے جس صبر تحمل اور حکمت عملی کا مظاہرہ کیا جو یہ ثابت کرتا ہے کہ ہم پر امن جدوجھد پر یقین رکھتے ہیں ہم نے جو بھی کیا عوام اور ریاست کی بھلائی کے لئے
کیا اسے کمزوری سمجھنے کی غلطی مت کریں۔

#اوورسیزکشمیری #راولاکوٹ #مظفرآباد

21/06/2026

راجہ امجد علی خان کا عوامی ایکشن کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان

#اوورسیزکشمیری #راولاکوٹ

ایران نے آبنائے ہرمز پھر سے بند کر دیا #ایران
20/06/2026

ایران نے آبنائے ہرمز پھر سے بند کر دیا

#ایران

20/06/2026

محرم الحرام 1448 ہجری

19/06/2026

محرم الحرام 1448 ہجری
حی علی العزاء

#محرم #مجلس #جلوس

عوامی ایکشن کمیٹی سے منسلک 150 افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل ، شناختی کارڈ پاسپورٹ بنک اکاؤنٹ بلاک #اوورسیزکشمیری   ...
19/06/2026

عوامی ایکشن کمیٹی سے منسلک 150 افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل ، شناختی کارڈ پاسپورٹ بنک اکاؤنٹ بلاک

#اوورسیزکشمیری #مظفرآباد #راولاکوٹ

18/06/2026

ایک دن قبل پولیس زرائع نے میڈیا کو خبر دی کہ اے ایس آئی جاوید آزادکشمیر میں خصوصی ڈیوٹی پر تعینات تھا، اپنی والدہ کے انتقال کا سن کر گھر جارہا تھا راستے میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے افراد نے انکی ٹانگیں توڑ دیں دوسری جانب پولیس اہلکار کا مبینہ ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کہ رہے ہیں،میرا تعلق فیصل آباد سے ہے اسلام آباد پولیس میں ملازم ہوں،میں نے مظاہرین دیکھے تو بھاگا جسکی وجہ سے میں گر گیا تھا جس کے باعث ٹانگ میں چوٹ لگی،میں جب گرا تو لوگوں نے مجھے اٹھایا بانی پلایا اور بسکٹ کھلائے، ویڈیو میں نا معلوم شخص ایک یا اس سے زیادہ پولیس اہلکار سے سوالات کرتے بھی سنائی دے رہے ہیں

#اوورسیزکشمیری #مظفرآباد #راولاکوٹ #نیلم

راولاکوٹ دریک دھرنا بارش کے دوران💖❤️ #مظفرآباد    #اوورسیزکشمیری  #راولاکوٹ
17/06/2026

راولاکوٹ دریک دھرنا بارش کے دوران💖❤️

#مظفرآباد #اوورسیزکشمیری #راولاکوٹ

Address

Islamabad
Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share