Syed Hassan Raza

Syed Hassan Raza News|Local to Global|Resistance|Islamic content

اگر ہم نے باب المندب بند کر دیا تو انسان تو کیا جن بھی اسے نہیں کھلوا سکیں گے۔ سید عبد المالک بدرالدین الحوثی
19/04/2026

اگر ہم نے باب المندب بند کر دیا تو انسان تو کیا جن بھی اسے نہیں کھلوا سکیں گے۔
سید عبد المالک بدرالدین الحوثی

محسن رضائی 🔺 ایران آبنائے ہرمز نہیں چھوڑے گا جب تک اس کے حقوق مکمل طور پر محفوظ نہ ہو جائیں۔🔺 ماضی کے مذاکرات کی بنیاد پ...
16/04/2026

محسن رضائی
🔺 ایران آبنائے ہرمز نہیں چھوڑے گا جب تک اس کے حقوق مکمل طور پر محفوظ نہ ہو جائیں۔
🔺 ماضی کے مذاکرات کی بنیاد پر، معاہدوں کو زیادہ احتیاط سے تیار کیا جانا چاہیے، خاص طور پر اقتصادی امور پر مضبوط توجہ کے ساتھ۔
🔺 امریکہ کے برعکس، جو طویل جنگ سے خوفزدہ ہے، ایران طویل المدتی جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار اور تجربہ کار ہے۔
🔺 اگر ایران کی بحریہ واقعی تباہ ہو چکی ہے تو امریکی بحری جہاز اور افواج آبنائے ہرمز عبور کرنے سے کیوں گریز کرتے ہیں؟
🔺 سابقہ مذاکرات کے برعکس، جہاں دوسری طرف شرائط طے کرتی تھی، اب ایران خود پیشگی شرائط مقرر کر رہا ہے۔

#ایران

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔ #ایران
15/04/2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔
#ایران

14/04/2026

خوبصورت ایرانی ترانہ

ایران نے مشرقی وسطی کی ہر بندگاہ کی بحری ناکہ بندی کرنے کا اعلان کر دیا
14/04/2026

ایران نے مشرقی وسطی کی ہر بندگاہ کی بحری ناکہ بندی کرنے کا اعلان کر دیا

حسن معاشرت
13/04/2026

حسن معاشرت

🚨 ایران امریکہ مذاکرات بغیر نتیجہ کے اختتام پذیر
12/04/2026

🚨 ایران امریکہ مذاکرات بغیر نتیجہ کے اختتام پذیر

ایرانی مذاکرات ٹیم اور امریکی ٹیم میں فرق
11/04/2026

ایرانی مذاکرات ٹیم اور امریکی ٹیم میں فرق

یقیناً سڑکوں پر حضور اور نعرےمذاکرات کے نتائج پر اثر انداز ہوتے ہیںرہبر انقلاب اسلامی سید مجتبیٰ خامنہ ای
11/04/2026

یقیناً سڑکوں پر حضور اور نعرے
مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز ہوتے ہیں
رہبر انقلاب اسلامی سید مجتبیٰ خامنہ ای

11/04/2026

امریکی نائب صدر پاکستان پہنچ گیا 20 سال قبل آخری بارامریکی صدر بش جونئیر پاکستان آیا تھا۔

میرا سفر، میرے معصوم ساتھیتاریخ میں بڑی بڑی پروازیں اڑی ہوں گی، مگر محمد باقر قالیباف کی اس پرواز "میناب 168" نے دنیا کو...
11/04/2026

میرا سفر، میرے معصوم ساتھی
تاریخ میں بڑی بڑی پروازیں اڑی ہوں گی، مگر محمد باقر قالیباف کی اس پرواز "میناب 168" نے دنیا کو بتا دیا کہ ضمیر والے اپنی داستانیں کیسے لکھتے ہیں۔ جب ایک لیڈر مذاکرات کے لیے نکلتا ہے تو عام طور پر اس کے ساتھ مشیروں اور باڈی گارڈز کا لشکر ہوتا ہے، مگر قالیباف نے اپنے ساتھ ان 168 معصوم بچوں کی یادوں کو بٹھایا جن کا بچپن بارود کی نذر ہو گیا۔
جہاز کی ہر نشست پر ان شہید بچوں کی تصویریں رکھ کر انہوں نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ میں اکیلا نہیں آیا، میرے ساتھ وہ ادھورے خواب اور وہ خاموش چیخیں بھی ہیں جن کا حساب عالمی طاقتوں پر قرض ہے۔ ان کا یہ ٹویٹ کہ "میری فلائٹ کے ساتھی" صرف ایک جملہ نہیں بلکہ اس بے حسی پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو انسانی جانوں کو محض اعداد و شمار سمجھتی ہے۔
خدا جانے یہ کس مٹی کے بنے لوگ ہیں جن کا جگر آج بھی حق کی بات کرنے سے نہیں تھکتا۔ جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھیں گے، تو ان کی پشت پر ان بچوں کی معصوم آنکھیں جے ڈی وینس اور دنیا کے ہر منصف سے سوال کر رہی ہوں گی کہ ہمارا قصور کیا تھا؟ یہ ایک ایسا سفر ہے جو منزل تک پہنچنے سے پہلے ہی تاریخ کے ضمیر میں اتر گیا ہے۔

Address

Islamabad
Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hassan Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share