Wilayat Network

Wilayat Network عزاداری امام حسین علیہ السلام

28/01/2025

برادراں کی محفل میں ❤❤❤

23/01/2025

برادر سید طوفیل حسین شاہ صاحب کے گھر کونڈے کی نیاز
تمام اہل مودت کو بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤

23/01/2025

نیاز امام عالی مقام علیہ السلام سب مومنین کو مبارک ہو❤

16/12/2024

📣📢 بسم اللہ الرحمن الرحیم
یا اللہ یا محمد یا علی یا فاطمہ یا حسن یا حسین
زیر سرپرستی سرکار قائم آل محمد
بشرف نگاہ: باوا سرکار سید عبدالستار شاہ سرکار(دھڑی شریف حولیاں)

حسب سابق مجلس عزا بسلسہ شہادت خاتون جنت ء و برائے ایصال ثواب (والد محترم مرزا زاہد حسین بیگ) 18 دسمبر 2024 بمطابق 17 جمادی الثانی 1446ھ بروز بدھ دن 12:00 بجے بمقام قدیمی مرکزی امام بارگاہ قصر زینب اپر شاہدرہ نزد کوہالہ منعقد ہوگی ۔جس سے درج ذیل علماء کرام و زاکرین خطاب فرمائیں گئے ۔
✏(جناب خطیب ولائیت احسن رضا بٹ صاحب آف چکوال)
✏(زاکر اہلبیت جناب سید عدیم الحسن نقوی صاحب آف مظفرآباد )

↙️ مجلس عزا میں دو ماتمی دستے ماتم کریں گے ۔
(ماتمی سنگت اسیران بغداد ناملی سیداں ) سالار :سید ثاقب شاہ۔

↙️(ماتمی سنگت شہزادہ علی اکبر قصر زینب شاہدرہ ) سالار: ایڈوکیٹ مرزا دانش بیگ۔

تمام مومین سے بروقت شرکت کی استدعا ہے۔

الداعی الخیر: سید اجتبی حسن گردیزی مظفرآباد ۔

🔚 متولی امام بارگاہ: مرزا زاہد حسین بیگ
رابطہ نمبر: 03469617251

تمام مومنین سے بھر پور شرکت کی استدعا ہے۔شکریہ
25/11/2024

تمام مومنین سے بھر پور شرکت کی استدعا ہے۔شکریہ

 # # #تمام مومنین سے بھر پور شرکت کی استدعا ہے۔ # # #
09/11/2024

# # #تمام مومنین سے بھر پور شرکت کی استدعا ہے۔ # # #

یہ (سید اقبال حسین شاہ سبزواری) کی آخری ڈیوٹی کا منظر جو وہ شاہدرہ کے مرکزی جلوس میں دے رہیں ہیں۔سید کی شاہدرہ میں عزادا...
29/10/2024

یہ (سید اقبال حسین شاہ سبزواری) کی آخری ڈیوٹی کا منظر جو وہ شاہدرہ کے مرکزی جلوس میں دے رہیں ہیں۔
سید کی شاہدرہ میں عزاداری کے لحاظ سے بڑی قربانیاں ہیں اور شاہدرہ میں ولایت امیرالمومنین کا پیغام انی نے دیا۔
مولا پاک ان کے درجات بلند کریں🤲

بانی مجالس امام بارگاہ قصر زینب اپر شاہدرہ (مرزا شجاع بیگ صاحب ) کے والد محترم اور متولی امام بارگاہ قصر زینب اپر شاہدرہ...
29/10/2024

بانی مجالس امام بارگاہ قصر زینب اپر شاہدرہ (مرزا شجاع بیگ صاحب ) کے والد محترم اور متولی امام بارگاہ قصر زینب اپر شاہدرہ (مرزا زاہد حسین بیگ صاحب) کے نانا جان۔

ان کا نام (مرزا محمد بیگ ) ہے
یہ وہ ہستی ہیں جنہوں نے امام بارگاہ سے قبل شاہدرہ میں عزاداری کا آغاز کیا اور باوا سید ستار بادشاہ دھڑی شریف کے خاصم خاص رہے ہیں۔
مولا پاک ان کے درجات بلند کریں🤲

28/09/2024

اسرائیل کے حملے میں حسن نصراللہ شہید ہو گئے حزب اللہ نے تصدیق کر دی 😢

25/09/2024

ولایت علیء عین عبادت
بنا اس کے موت ہے ہلاکت ۔

13/09/2024

# # #بانی مجالس امام بارگاہ قصر زینب اپر شاہدرہ نزد کوہالہ(مرزا شجاع بیگ) آج سے دو سال قبل 9 ربیع اول بمطابق 1444ھ کو خالق حقیقی سے جا ملے ۔
دادا جان کی مولا کی بارگاہ میں آخری یادگار حاضری ۔
مولا ان کے درجات بلند کریں ۔ # #آمین # #

Address

Shadara Khohala MZD
Muzaffarabad
13100

Website

https://www.youtube.com/@Qaisarbaig-o2k

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wilayat Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share