Headline news AJK

Headline news AJK Future is for those who work for it today. faithfully and justicely business

بہت جلد 2026 کے شروع میں پاکستان کو ملنے والے ہیں ففتھ جنریشن 40 طیارے پہچنے کے بہت قریب بمعہ میزائلز  دیے جائیں گے ‏چین...
24/05/2025

بہت جلد 2026 کے شروع میں پاکستان کو ملنے والے ہیں ففتھ جنریشن 40 طیارے پہچنے کے بہت قریب بمعہ میزائلز دیے جائیں گے

‏چین کا J-35A دو انجنوں والا جدید 5th جنریشن اسٹیلتھ فائٹر ہے، جو جلد ہی پاکستان کو مل جائے گا۔دشمن کی نقل و حرکت کو سیکنڈز میں شناخت کرتا ہے۔جدید زاویہ دار ساخت جو ریڈار میں نظر نہ آنے دے۔تمام ڈیٹا پائلٹ کو ایک ہموار انٹرفیس میں پیش کرتا ہے۔یہ زمین اور سمندر دونوں پر دشمن کو حیران کرنے والا خاموش شکاری ہے۔‏BVR (Beyond Visual Range) میزائل‏ایئر ٹو گراؤنڈ گائیڈڈ بمز‏ANTI-SHIP میزائلز

Suggested for you

24/05/2025

ہم وعدہ کرتے ہیں مشکل وقت میں نے لک کی سلامتی کے ساتھ کھڑے ہیں

24/05/2025

چین کے J-35 ففتھ جنریشن کا دیدار کر لیں، ان طیاروں کا چین کے بعد دوسرا مسکن پاکستان ہے، اس طیارے کی سب سے بڑی خوبی اس کا آر سی ایس ہے یعنی یہ طیارہ اچانک موت ہے یہ راڈار کی آنکھوں سے اوجھل رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس کی تیاری میں دھاتوں کا انتخاب اور اس کے ڈیزائن میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ یہ راڈار سے بچا رہے یہ دو انجن کا طاقتور طیارہ ہے جو اسے زیادہ وزن یعنی میزائل اٹھانے اور رفتار بڑھانے میں مدد دیتا ہے یہ دو انجنوں کی وجہ سے تکنیکی طور زیادہ محفوظ سمجھا جاتا ہے کہ ایک انجن خراب ہوجائے تو دوسرا اسے واپس لینڈنگ کرانے کے لئے کافی ہے یہ 28 ٹن وزن کے ساتھ، پچاس ہزار فٹ کی بلندی پر، پی ایل 15 اور پی ایل 10 جیسے مہلک میزائلوں کو لے کر آواز سے دگنی رفتار پر پرواز کر سکتا ہے، پی ایل 15 وہی میزائل ہے جس نے رفال طیارے کو سرمہ بنایا تھا یہ فضا سے فضا اور فضا سے زمین پر اپنے اہداف کو شاندار طریقے سے نشانہ بنا سکتا ہے اب آپ کو چین کے بعد پاکستان میں اسکی آمد کی خبروں سے بھارت کی نیندوں کا اڑنا سمجھ آگیا ہوگا.

حکومت نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ ...
20/05/2025

حکومت نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے

20/05/2025

ریلی

20/05/2025

کمال

20/05/2025

شروع اللہ کے پاک نام سے

20/05/2025
نیلم ویلی میں بلکل امن و امان ہے۔ کسی قسم کا کوئی خطرہ یا کشیدگی نہیں ہے۔ روزمرہ معمولات زندگی اور ٹریفک کی آمدورفت حسب ...
26/04/2025

نیلم ویلی میں بلکل امن و امان ہے۔ کسی قسم کا کوئی خطرہ یا کشیدگی نہیں ہے۔ روزمرہ معمولات زندگی اور ٹریفک کی آمدورفت حسب معمول رواں ہے۔ ٹوریسٹ حضرات اپنے ٹرپ پلان موخر نہ کریں۔ بلا خوف و خطر نیلم ویلی کے سفر کو انجوائے کریں۔






اگر آپ نے زمین پر جنت دیکھنی ہے تو اس کے لیے آپ کووادی نیلم گریس ویلی  کشمیر جانوئی آنا پڑے گا...جانوئی لوہر گریس وادی ن...
26/04/2025

اگر آپ نے زمین پر جنت دیکھنی ہے تو اس کے لیے آپ کووادی نیلم گریس ویلی کشمیر جانوئی آنا پڑے گا...جانوئی لوہر گریس وادی نیلم کیل کا خوبصورت گاوں جو سطح سمندر سے 7000 فٹ بلند ہے یہ خوبصورت گاوں کیل سے مشرق کی جانب 20 کلومیٹر کے بعد سرسبز میدان کی صورت نظر اتا ہے اس کی خوبصورتی کی کوئی مثال نہیں اس کی خاص بات یہکہ اس کی چاروں جانب گھنا جنگل جبکہ جنوب کی جانب بلند پہاڑ ہے
جوکہ ڈونگا ناڑ کے نام سے مشہور ہے جس میں دنیا کی نایاب معدنی دولت ٹورمالین پائی جا تی ہے اس کے ساتھ ہی گریس ویلی کی سب سے خوبصورت جھیل ٹورمالین جھیل بھی واقع ہےجس پر سے گلیشر بہ کر اس گاوں تک اتا ہے جو جندراں والا نالہ کے نام سے مشہور ہے جانوئی گاوں سے مشرق کی طرف اوپر ڈھلان پر ڈنہ گاوں بہت ہی خوبصورت ہے
جہاں پر اب روڈ بن گی ہے جبکہ اہستہ پیدل چلنے والوں کیلے 50 منٹ کی پیدل مسافت کے بعدڈنہ گاوں میں پہنچ جاتے ہیں .
جانوئی کیلئے مظفرآباد سے ایک ہی راستہ ہے۔ کل سفر تقریبا 160 کلومیٹر پر محیط ہے۔
مظفرآباد سے اٹھمقام، 78 جکلومیٹر پختہ سڑک۔ وقت صرف 2 گھنٹے۔
اٹھمقام سے شاردہ، 45 کلومیٹر درمیانہ درجہ پکی سڑک وقت 2 گھنٹے۔
شاردہ سے کیل، 18 کلومیٹر کی سڑک میں کیل سیری تک پکی اور اگےکچی سڑک۔ سفر کا وقت50 منٹ۔ کیل سے جانوئی تک پکی سڑک ہے سفر کا دورانیہ 50 منٹ اپنی کار گاڑی لا سکتے ہیں جانوئی میں چار گیسٹ ہاوس ہیں ایک جنگلات کا سرکاری گیسٹ ہاوس بھی ہے اسلیے اپکو اس خوبصورت گاوں میں ہرکدے او جی خوش آمدید پلی کری ایاں جی ایاں نوں ہر کلہ راشہ

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Headline news AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Headline news AJK:

Share

Vision

Reach Sustainable Practice tools of Kashmirs Trout's in Pakistan and around the world, With Rainbow trout Eradicate Unemployment and Sustain Local Economy with Collection of Related Departments of Trout.