
14/08/2025
Weather forecast 08/14/2025
وادی نیلم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کٹن چوک پل بھی نالہ جاگراں کی نذر ہو گیا 😷
اور آل پوری ویلی میں ہونے والے نقصانات کی تفصیل
👇👇👇
نیلم
آج دوپہر سے ہونے والی بارش کے بعد کی موجود ہ صورت حال
کٹن میں بازار والا پل بہہ گیا
کٹن واٹر فال والا پل بہہ گیا
کٹن واٹر فال پر IBEX کاٹیج بہہ گیا
لوات نالہ میں لگے رابطہ تین پل بہہ گئے
لوات پتلیاں جھیل پر آٹھ گاڑیاں اور کچھ سیاح پھنسے ہیں تاہم بحفاظت ہیں
دواریاں نالہ میں پھنسے تقریبا پچاس سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا جبکہ باقی ماندہ تقریبا ساٹھ سیاحوں کو محفوظ مقامات پر شفٹ کیا جا رہا ہے
رتی گلی بیس کیمپ میں تقریبا 4/500 سیاح اور اسی کے لگ بھگ گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں وہاں بیس کیمپ پر وزیر اطلاعات بھی رتی گلی بیس کیمپ میں موجود ہیں
رتی گلی نالہ میں سیاحوں کا ایک موٹر سائیکل بہہ گیا
کیل بگنواں میں نالہ میں طغیانی کی وجہ سے ایک شخص رحمت اللہ ولد زرد اللہ شدید زخمی ہوا جس کو ریسکیو کرتے ہوئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے اس وقت بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے
پورے ضلع نیلم مین برقی رو تعطل کا شکار ہے
DDMA Neelum