AJK TV Z

AJK TV Z 03345933559 AJKTVZ TVZ social media news Jammu and Kashmir Pakistan 🇵🇰 Masha Allah

27/10/2025
27/10/2025

Kashmir day 27 October

27/10/2025

Kashmir day 27 October islamabad

26/10/2025

Indian pagal media

24/10/2025

😀😂😝

22/10/2025

Kerala, India 🚁 🇮🇳

Helipad tarmac sank in after a Mi-17V5 Helicopter carrying Indian President President Droupdi Murmu landed at Pramadam Stadium.

Video shows police & fire department personnel deployed at the spot physically pushed the helicopter out of the sunken spot.

Video Courtesy: ANI

پاک بحریہ کے جہاز (پی این ایس) یرموک نے 972 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کر لیاسلام آباد 22 اکتوبر 25: پاک بحریہ...
22/10/2025

پاک بحریہ کے جہاز (پی این ایس) یرموک نے 972 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کر لی
اسلام آباد 22 اکتوبر 25: پاک بحریہ کے جہاز یرموک (YARMOOK) نے سعودی عرب کی قیادت میں کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 (CTF-150) کے تحت کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (CMF) میں آپریشن کرتے ہوئے، شمالی بحیرہ عرب میں انسدادِ منشیات کی ایک بڑی کارروائی کو کامیابی سے انجام دیا، جس کے نتیجے میں تقریباً 972 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کی گئی۔
یہ شاندار کامیابی علاقائی سمندری تحفظ، عالمی امن، اور سمندر میں غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف اجتماعی جنگ کے لیے پاک بحریہ کے غیر متزلزل عزم کو اجاگر کرتی ہے۔
کثیر القومی CTF-150 کا حصہ کے طور پر کام کرتے ہوئے، جو سمندری استحکام کو یقینی بنانے اور کھلے سمندروں میں دہشت گردی اور غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے پر توجہ مرکوز کرتی ہے، پی این ایس یرموک کی یہ کامیاب کارروائی وسیع تر بحر ہند کے علاقے میں امن اور سلامتی میں اپنا کردار ادا کرنے والے ایک ذمہ دار سمندری شراکت دار کے طور پر پاکستان کے فعال کردار کی توثیق کرتی ہے۔
اس کامیاب انسدادِ منشیات آپریشن کی تکمیل پر، چیف آف دی نیول اسٹاف، ایڈمرل نوید اشرف نے پی این ایس یرموک کے عملے کی پیشہ ورانہ مہارت اور لگن کو سراہا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاک بحریہ تعاون اور مربوط سمندری تحفظ کی کوششوں کے ذریعے عالمی سطح پر مشترکہ مفادات میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے، قومی سمندری مفادات کے تحفظ کے اپنے مشن میں ثابت قدم ہے۔ نیول چیف نے اس بات پر زور دیا کہ سعودی عرب کی قیادت میں ٹاسک فورس کے تحت پی این ایس یرموک کا آپریشن دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون (انٹرآپریبلٹی) کو مزید فروغ دے گا اور پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کو مضبوط کرے گا۔

22/10/2025

Pakistan🇵🇰 zinadbad

Address

A15
Muzaffarabad
MASHAALLAH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK TV Z posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AJK TV Z:

Share