Rizwan Iqbal

Rizwan Iqbal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizwan Iqbal, Digital creator, Muzaffarabad.

Rizwan Iqbal – Laugh, Learn & Vlog
Tech tips, funny clips & daily vlogs — all in one place!
📱💡😂 Let’s laugh, learn, and grow together.
ٹیک ویڈیوز، مزاحیہ کلپس، اور روزمرہ وی لاگز – سب کچھ ایک جگہ!
📱💡😂 آئیں، سیکھیں، ہنسیں، اور آگے بڑھیں۔

31/07/2026

مظفرآباد🚩

30/07/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص کوئی برائی دیکھے تو اسے ہاتھ سے روکے، اگر طاقت نہ ہو تو زبان سے، اور اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو دل سے برا جانے۔
دل سے برا جاننا: یہ کمزور ترین ایمان ہے جب انسان کے پاس کوئی اور بس نہ چلے

30/07/2026

🚩نثار میں تیری گلیوں کے اہل وطن
🚩چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

29/07/2026

Al Jazeera English Al Jazeera Channel - قناة الجزيرة BBC News BBC URDU CNN International

29/07/2026

امید کرتا ہوں مظفراباد سے بہت جلد کوئی قیادت سامنے ائے گی چاہے سیاسی ہو یا غیر سیاسی جو تمام مظفراباد کی عوام کو لے کر ان ظالموں کے خلاف روڈوں پر نکلے گی اور اپنے شہداء کا حساب لیں گے 🚩

29/07/2026

جتنے بھی اختلاف ہوں مگر ظالم کے خلاف ایک ہو جاؤ ورنہ ایک ایک کر کے مٹا دیے جاؤ گے ۔کشمیر پاکستان

29/07/2026

میں مظفراباد کی تمام عوام سے خاص کر کھاوڑہ کی عوام سے اپیل کرتا ہوں اپنے کشمیری بھائیوں کے لیے اواز بلند کریں جن کے اوپر فورسز ظلم کر رہی ہیں اور ان کو بے دردی سے شہید کیا جا رہا ہے بے شک اپ کو ایکشن کمیٹی سے ہزار اختلاف ہوں مگر یہ وقت کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت ہے

29/07/2026

جہاں زیادہ خاموشی ہوتی ہے طوفان وہی سے اٹھتا ہے 🚩
مظفرآباد اور کھاوڑہ کے لوگ انشاءلله اپنے کشمیری بھائوں کے ہر خون کے کترے کا حساب لیں گے
مولا اتحاد قائم رکھنا

29/07/2026

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923165266001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rizwan Iqbal:

Shortcuts

Share