
09/05/2025
بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملوں کے بعد پاک فوج کی مؤثر اور منہ توڑ جوابی کارروائیوں کے باعث آئی پی ایل کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر بھارتی کرکٹ بورڈ نے یہ اہم فیصلہ کیا۔
مزید اپ ڈیٹس کے لیے جڑے رہیں ڈیجیٹل خبر پی کے کے ساتھ۔