
31/03/2024
کرو مہربانی تم اہل زمیں پر
خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر
الخمداللہ آج وارڈ کونسلر کوٹ راجہ غضنفر علی خان کی طرف سے مسحقین کے لیے رمضان المبارک میں آٹا ہدیہ کیا گیا ۔جسے ہیک مٹھی آٹا اسکیم کے پلیٹ فارم سے 27 لوگوں میں تقسیم کردیا گیا اللہ کریم غضنفر علی خان کا اللہ کی رضا کی خاطر یہ کوشش اپنی بارگاہ میں قبول کریں اللہ مزید عوامی خدمت کی توفیق عطا کریں ۔ آمین ۔