Today Kashmir

Today Kashmir First IP Based News Channel In Kashmir

30/08/2026

آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر صدر سینٹرل بار مظفرآباد راجہ ضیغم ایڈوکیٹ کا کانفرنس سے خطاب

29/08/2026

مزاکرات ابھی تک نہیں ہوئے- جو بات کرنے آتے ہیں وہ کہتے ہیں پہلے دھرنا ختم کریں- دھرنے کسی صورت ختم نہیں ہوں گے- آپ کے پاس طاقت ہے، ٹرمپ سے دوستی بھی ہے- آپ ہم سب کو شہید کر کے یہ دھرنا ختم کر سکتے ہیں-

سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

29/08/2026

مریم نواز مجھے انصاف فراہم کریں، آزاد کشمیر کے رہائشی کی وزیر،اعلی سے اپیل

29/08/2026

آزاد کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف ریاست بھر کی بار ایسوسی ایشنز کا مظفرآباد میں اہم اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

29/08/2026
29/08/2026

مظفرآباد وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی

27/08/2026

آزادکشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے مسلم لیگ نون نے تعمیر و ترقی کے ایک نئے وژن کا اعلان کردیا نامزد امیدوار برائے وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی میڈیا سے گفتگو

21/08/2026

سرینگر میں کشمیر کے حوالہ سے امریکی سفیر کے بیان اور حکومت پاکستان کےطرزعمل پر سردار عمر نذیر کشمیری کا ردعمل
ممبر کور کمیٹی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

آزادکشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا شیڈول جاری  اسمبلی کی پانچ خواتین، ایک عالمِ دین یا مشائخ، ایک بیرونِ ملک مقیم جموں ...
19/08/2026

آزادکشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا شیڈول جاری
اسمبلی کی پانچ خواتین، ایک عالمِ دین یا مشائخ، ایک بیرونِ ملک مقیم جموں و کشمیر کے ریاستی باشندوں اور ایک ٹیکنوکریٹ و دیگر پیشہ ور افراد کی مخصوص نشست پر انتخاب کیلیے شیڈول جاری کیا گیا ہے ۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے کاغذاتِ نامزدگی 20 اگست 2026 کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک جمع کرائے جائیں گے، جبکہ اسی روز دوپہر 2 بجے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جائے گی اور منظور شدہ امیدواروں کی فہرست جاری کی جائے گی۔
کاغذاتِ نامزدگی مسترد یا منظور کیے جانے کے خلاف اپیلیں 21 اگست کو صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک جمع کرائی جا سکیں گی۔ اپیلوں کی سماعت 22 اگست کو صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوگی جبکہ اپیلوں پر فیصلے اسی روز دوپہر ایک بجے سے شام 4 بجے تک کیے جائیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق امیدوار 23 اگست کو دوپہر 2 بجے سے قبل اپنی نامزدگیاں واپس لے سکیں گے اور اسی روز امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔ترجمان نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست 2026 کو ہو گی ۔ پولنگ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی ہال، بلاک نمبر 12، سول سیکرٹریٹ مظفرآباد میں صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوگی۔

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share