One Place

One Place غیرجانبدار صحافت کا علمبرادر، تبصرے،تجزیئے اور آزاد صحافت
(6)

ایک برطانوی شخص نے اسلام قبول کرتے ہوئے فون پر کلمۂ شہادت پڑھا تو جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور آبدیدہ ہوگیا۔ اسلام کی ج...
31/07/2026

ایک برطانوی شخص نے اسلام قبول کرتے ہوئے فون پر کلمۂ شہادت پڑھا تو جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور آبدیدہ ہوگیا۔ اسلام کی جانب اس کا یہ سفر ایمان، یقین اور روحانی کیفیت کی ایک دل کو چھو لینے والی تصویر پیش کرتا ہے۔۔۔۔

29/07/2026

ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں 52 دن اور 22 گھنٹے بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع

02/06/2026

محکمہ تعلیم ایلمنٹری و سیکنڈری سکولز آزاد جموں و کشمیر نے موسم گرما کہ تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

آزاد کشمیر میں عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیانوٹیفکیشن جاری۔۔۔
25/05/2026

آزاد کشمیر میں عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا
نوٹیفکیشن جاری۔۔۔

14/05/2026

پاک فوج کا کروز میزائل فتح 4 کا کامیاب تربیتی تجربہ، آئی ایس پی آر

فتح 4 جدید ایویانکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام سے لیس ہے

تجربے کا مقصد دستوں کی آپریشنل کارکردگی اور میزائل کے تکنیکی پیرا میٹرز کی جانچ کرنا تھا
فتح 4 میزائل میں دور تک ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت
میزائل فائرنگ سے سب سسٹمز کی کارکردگی اور درستگی کا جائزہ لیا گیا، آئی ایس پی آر

تجربہ آرمی راکٹ فورس اور سائنسدانوں کی موجودگی میں کیا گیا،آئی ایس پی آر

صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کی مبارکباد، آئی ایس پی آر

14/05/2026

آزاد کشمیر اسمبلی کی 12 مہاجرین نشستوں پے اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی نمائندگی راجہ امجد علی خان ایڈووکیٹ سعد انصاری ایڈوکیٹ اور سردار ارباب ایڈووکیٹ کر رہے ہیں

14/05/2026

آزاد کشمیر اسمبلی کی 12 مہاجرین نشستوں پے اہم مشاورتی اجلاس جاری

13/05/2026

معز صارفینِ برقیات 220 کے وی گرڈ اسٹیشن مانسہرہ میں فنی خرابی کے باعث مظفرآباد رامپورہ نوسیرئ گرڈ اسٹیشنز کی بجلی منقطع ہو گئی ہے

12/05/2026

حکومت کا عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ

12/05/2026

پیٹرولیم لیوی سے حکومت کی بھاری وصولیاں 9 ماہ میں 12 کھرب روپے سے زائد اکٹھے کرلئے

Address

Plate Mzd Ak
Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One Place posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to One Place:

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Muzaffarabad.