
08/11/2024
نہ ہم گرے نہ ہماری امیدوں کے مینار گرے
لیکن کچھ لوگ ہمیں گرانے میں تو کہیں بار گرے
الحمداللہ ثم الحمدللہ جہاں پر تعمیر و ترقی کا نام آئے گا وہاں میرے محسن کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا تعمیر و ترقی کے ہیرو عوام کے دلوں کی دھڑکن قائد محترم جناب لطیف اکبر صاحب اللہ پاک صحت کاملہ لمبی عمر عطا فرمائے پورے آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی کو اٹھا کر دیکھ لے لیکن اس دفعہ پورے آزاد کشمیر میں آپ کو حلقہ کھاوڑہ فرنٹ پر نظر آئے گا جہاں پر میرے قائد نے اس بار تاریخ ساز ترقیاتی کام کروا کر ثابت کیا کے وہ عوامی لیڈر ہیں ایسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں یوں تو کھاوڑہ میں اس دفعہ تعمیر و ترقی کا جال بچھایا گیا ہے لیکن آج یونین کونسل کٹکیر میں BHUرحیم کوٹ کو RHCکا درجہ دے کر قائد نے مخالفین کی نیندیں حرام کردی
سدا سلامت رکھے مولا میرے قائد کو اللّٰہ پاک آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین