جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد

جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد, Digital creator, Muzaffarabad.

28/06/2026

کشمیری عوام کے خلاف ایسی گھٹیا زبان استعمال کرنے پر شدید مزمت کرتے ہیں آگے گروپوں میں شئیر کریں

حلقہ کوٹلہ کے نام نہاد سیاسی  قائدین کے لیے اہم پیغام میر عتیق، جاوید ایوب، نورین عارف، سردار تبارک اور دیگر جتنوں کو بھ...
27/06/2026

حلقہ کوٹلہ کے نام نہاد سیاسی قائدین کے لیے اہم پیغام
میر عتیق، جاوید ایوب، نورین عارف، سردار تبارک اور دیگر جتنوں کو بھی الیکشن اور سیاست کا شوق ہے، عوامی تحریک عروج پر ہے آپ میں سے جو بندہ بھی اس تحریک میں خود آۓ گا اپنے بچوں کو لائے گا اور عام عوام کے ساتھ سڑکوں پر وقت گزارے گا عام عوام کے جو ظلم ہو رہا ہے اسی طرح برداشت کرے گا حتیٰ کہ جب تک ہمارے مطالبات حل نہیں ہو جاتے' ویڈیو بیان آڈیو بیان مذمت کرتے ہیں ہمارے لیے ہمارے جوتے کی نوک پے ہے کؤی ویلیو نہیں آج عوامی حقوق کی جنگ میں ہمارا ساتھ دیں ہم وعدہ کرتے ہیں اس بندے کو الیکشن میں مالی جانی ہر طرح کی سپورٹ کریں گے- اور اگر ایسا نہیں ہے تو مہربانی کر کے عزت اسی میں ہے آگے ہمارے پاس ووٹ کے لیے نہ آنا، اور نہ ہمارا ہمدرد بننے کی کوشش کرنا اور کسی قسم کا سیاسی چورن لے کے ہمارے پاس نہ آنا ہم سب کے چہرے پہچان چکے ہیں اور جو بھی اپ کا سپورٹر ہے یہ آپ ووٹ کے لیے آئیں گے تو ہمارے سوالوں کے جواب اچھی طرح یاد کر کے آنا اور ہمارے شہداء کے خون کا جواب ساتھ لانا۔ اور بھائی جس کو بھی سپورٹ کرنا ہے ایک دفعہ اپنے ضمیر کو ضرور جنجھوڑیں اور اپنے پاس اپنے حقوق کی جنگ کے سوالات رکھیں سوال کریں جواب لینا لازمی جو جو بھائی میری اس بات سے متفق ہے اس کو شیئر کریں

26/06/2026

کشمیری عوام کی آواز انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ چکی ہے انشاء اللہ کامیابی کشمیری عوام کا مقدر ہوگی

26/06/2026

ہر وہ شخص ہمارے لیے قابل احترام ہے جو کشمیری عوام کی آواز بنے گا

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share