23/04/2023
دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو strong nuclear force سی قوت عطاء کرے اور اپنی فیملی اور سماج کو , ذاتی mass defic سے binding energy میں تبدیل کرتے رہیں۔۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو quantum level کی سمجھ بوجھ عطا کرتے ہوئے معاشرے کی de broglie waves میں غوطہ لگا کہ انکے مسائل کو probability density کی normalization condition تک کا کردار ادا کرنے کی توفیق دے
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ classical mechanics پہ چلتے ہوئے بزرگوں کی crystallography سوچ جیسا periodic رکھے۔۔۔ رب کائنات آپکی زندگی کے space and time کو nano energy سے بھر دے اور اپ super capacitor کی تابناک power density سے انسانیت کی مدد کو پہنچتے رہیں جو 1122 کا متبادل ہو ۔۔۔۔الغرض اللہ کریم اپکو اپنی کائنات کی physics میں اپنی philosophical سوچ سے تسخیر فطرت کرنے کی توفیق عطا کرے۔۔