Newz showdown

Newz showdown world newz kashmir newz phalesteen newz and intresting information

09/04/2025

السلام علیکم!
اگلے 72 گھنٹے فلسطین بالخصوص غزہ کے لیے بہت اہم ہیں۔
اسرائیل نے غزہ اور حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے لیے 200,000 اضافی ریزرو کے ساتھ 100,000 فوجی جمع کیے ہیں۔
پوری امت سے گزارش ہے کہ درج ذیل دعائیں پڑھیں۔ ہم اگلے 72 گھنٹوں کے اندر ہر دعا کو 10 ملین بار اجتماعی طور پر پڑھنے کا ہدف رکھتے ہیں۔

حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

اَللّٰهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ

براہ کرم اس پیغام کو ہر ایک تک پہنچائیں اور 10 ملین ہدف تک پہنچنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ دشمن کی تدبیریں ہیں اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔

جزاک اللہ!

07/04/2025
Moqy pr maar deny ka order hy
07/04/2025

Moqy pr maar deny ka order hy

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی اس عید پر ریلیز ہونے والی فلم سکندر جس نے اب تک باکس آفس پر 187 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہ...
07/04/2025

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی اس عید پر ریلیز ہونے والی فلم سکندر جس نے اب تک باکس آفس پر 187 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے، کیا یہ فلم ہٹ ہے یا فلاپ؟ اس حوالے سے ایک بحث جاری ہے۔

گو کہ سلمان خان کی اس فلم نے کافی تنقید اور خراب جائزوں کا بھی سامنا کیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ سلمان کی دو سال بعد عید پر ریلیز ہونے والی فلم ہے اس سے قبل انہوں نے "کسی کا بھائی کسی کی جان" دو برس قبل عید پر ریلیز کی تھی جو کہ ناکام ثابت ہوئی تھی۔

تاہم سکندر پہلے دن سے اس مقام کو حاصل کرنے میں ناکام رہی جس کےلیے سلمان معروف ہیں۔ فلم کو آن لائن جائزوں میں تنقید کا مقابلہ بھی کرنا پڑا۔
#

Address

Pirchinasi
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Newz showdown posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share