30/07/2026
دانشمندی یہ نہیں کہ ہر اختلاف کو طاقت سے خاموش کر دیا جائے، بلکہ یہ ہے کہ لوگوں کی بات سنی جائے۔
اگر ہر آواز کو دشمن سمجھا جائے تو زخم بڑھتے ہیں، ریاست مضبوط نہیں ہوتی۔ راولاکوٹ میں حالات کو طاقت کے بجائے انصاف، مکالمے اور سیاسی حل سے سنبھالنا ہی بہتر راستہ ہے، ورنہ ایک اور دیرپا بحران جنم لے سکتا ہے جس کی قیمت سب کو چکانی پڑے گی۔