VoK Tv

VoK Tv ہم ہیں کشمیر کی آواز
(100)

The State of Azad Jammu and Kashmir usually termed as Azad Kashmir (literally 'free Kashmir'), is part of the Pakistani-administered section of the Kashmir region, along with the Northern Areas, having official name of Azad Jammu and Kashmir. It covers an area of 13,297 km² (5,134 mi²), with its capital at Muzaffarabad, and its population is estimated as 4 million approx. Muzaffarabad is the capital of Azad Jammu and Kashmir under the control of Federal Administration of Pakistan. It is located in Muzaffarabad District., comprises hilly area and is located on the banks of the Jehlum and Neelum rivers. The district is situated by east of Punjab Province, in the west of Kupwara and Baramulla districts of occupied Kashmir, and sout of Federally Adminstered Northern Areas (FANA). The population of the district, was 725,000, according to the 1998 nosecount, but the population should have been nearer to 741,000 according to a 1999 protrusion. The district constitutes three tehsils, and the city of Muzaffarabad does as the capital of Azad Jammu and Kashmir. Muzaffarabad is situated at the conflux of the Neelum and Jehlum rivers. The city is 138 kilometers by Rawalpindi and Islamabad and about 76 kilometers from Abbottabad. reared by eminent mountains, Muzaffarabad mirrors a conflate of various cultures and languages. The Neelum river plays a prevailing role in the Muzaffarabad micro-climate The name "Muzaffararbad" comes from the name of Sultan Muzaffar Khan, a former ruler of the Bomba Dynasty. Muzaffarabad has always been one of the important cities of Kashmir. After the 1948-49 war, Muzaffarabad was made the capital of the Azad Jammu and Kashmir. The city was struck by an earthquake measuring a magnitude of 7.6 on the Richter Scale on October 8, 2005.

11/05/2020

آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت
گجرانولہ کا رہائشی 85سالہ شخص کورونا کے باعث آئی سو لیشن ہسپتال میں دم توڑ گیا

مظفرآباد میں ایک دن کے دوران 9 کورونا وائرس کے مریض منظر عام پر آ گئے،  8 کا تعلق مانکپیاں اور ایک مریض کوہالہ کا رہنے و...
08/05/2020

مظفرآباد میں ایک دن کے دوران 9 کورونا وائرس کے مریض منظر عام پر آ گئے، 8 کا تعلق مانکپیاں اور ایک مریض کوہالہ کا رہنے والا ہے

06/05/2020
VoK TV

بچے اور خواتین نہ دیکھیں
ایک سوال پوچھوں؟؟؟
کیا یہ ہمارا بیٹا نہیں۔۔۔آج یہ گھر پیسوں کے بجائے خون آلودہ چہرہ لیکر گیا ہو گا
😢😭😓
جب بھی کشمیر میں ریاستی جبر یا ظلم کی بات کی جاتی ہے تو بے اختیار مقبوضہ کشمیر اور قابض بھارتی افواج کا تصور ذہن میں ابھرتا ہے
مگر یہ مناظر سرینگر کے نہیں بلکے "آزاد " کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی مصروف ترین تجارتی مرکز سبزی منڈی کے باہر نیلم پل کے ہیں جہاں آزاد کشمیر پولیس کے شیر جوانوں نے معصوم بچے پر بہیمانہ تشدد کر کے اپنے نامہ اعمال کی سیاہی میں اور اضافہ کر دیا ہے
معصوم بچے کے منہ سے بہتا ہوا خون دیکھر کلیجہ منہ کو آتا ہے
کس بے دردی کے ساتھ پولیس کے شیر جوان بچے کو گھیسٹ کر لے جا رہے ہیں
ویڈیو بنانے والے صحافی سے موبائل تک چھین لیا جاتا ہے
اسے یہ نہیں بتایا جاتا کہ اس معصوم کو سڑک پر کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے ؟؟؟
بچے کو ہسپتال لے جانے کے بجائے پولیس والے کہاں لے گئے ہیں کسی کو بھی خبر نہیں
بچوں پر تو حالت جنگ میں بھی ہاتھ نہیں اٹھایا جاتا
یہ ایک دن کا واقعہ نہیں یہ ظلم آئے روز کا معمول بن چکا ہے
نام نہاد کمیٹیاں اور انکوائری کمیشن بنتے ہیں لیکن کسی ظالم کو سزا نہیں ملتی
اب ایسے نہیں چلے گا اگر آپ کے دل میں رائی کے دانے برابر خوف خدا اور انسانیت کا درد موجود ہے
تو اس ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کیجئے
یہ نہ ہو کل ہمارا شمار بھی ان ظالموں کے ساتھ ہو
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

05/05/2020
VoK TV

VoK TV
Program: Sports Hub
Like our Page For More Videos
WhatsApp us your Feedback: 03127999318
Like & Share This Video
Stay Connected

04/05/2020
VoK TV

VoK TV
Program: Ajab Gazab
Like our Page For More Videos
WhatsApp us your Feedback: 03127999318
Like & Share This Video
Stay Connected

VoK Tv
03/05/2020

VoK Tv

03/05/2020
VoK TV

VoK TV
پروگرام : Life Style Of Islam
میزبان: اسد اسلم راجہ
موضوع: صدقہ
برائے مہربانی ٹواب کی نیت سے ویڈیو کو آگے شییر کریں ۔۔۔
مزید پروگرامات کیلے ہمارے پیج کو لائیک کریں ۔۔

توجہ فرمائیںعید آرہی ہے اور لاک ڈاؤن کے پیشِ نظر خواتین جانے انجانے میں بند شٹروں کے اندر شاپنگ کرنے پر آمادہ ہو جائیں گ...
02/05/2020

توجہ فرمائیں
عید آرہی ہے اور لاک ڈاؤن کے پیشِ نظر خواتین جانے انجانے میں بند شٹروں کے اندر شاپنگ کرنے پر آمادہ ہو جائیں گی اور ہمارے ملک میں درندگی کس حد تک عام ہے اس سے آپ سب بخوبی واقف ہیں
مائیں 'بہنیں اور بیویاں سب کی ہیں اور ہر کوئی سمجھدار نہیں ہوتا۔سمجھانے کی ذمہ داری آپ مردوں پر ہے
کوئی زیادہ ایمر جنسی نہیں ہے ، ان قیمتی کپڑوں سے کہیں قیمتی عزت ہے جو اک بار چلی گئی تو زندگی کیا مرنے کے بعد بھی ہمارے ہاں رسوائیاں جان نہیں چھوڑتیں۔ سو اس بار نئے کپڑے سلوانے کی بجائے جنت کے کپڑوں کا سودا کرلیں اور کپڑوں کی قیمت کسی مستحق تک پہنچا کر دلی سکون اور آخرت کی عظیم جنت حاصل کرلیں جہاں کے کپڑے کیا کوئی بھی چیز اپنا ثانی نہیں رکھتی، اور جہاں ہماری ہر خواہش پوری ہوگی۔
صدقہ جاریہ سمجھ کر ثواب کی نیت سے آگے شئیر کریں تاکہ کسی ماں بہن بیوی بیٹی کی عزت کسی درندے کے ہاتھوں خراب نا ہو جائے۔

محبوب الرحمن کے قلم سے

02/05/2020

اپنے علاقے کا ایک اہم مسئلہ بتائیں؟؟؟

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، جس کے انہوں نے خود گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب س...
30/04/2020

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، جس کے انہوں نے خود گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہےاور میں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ احتیاط کریں،اسپیکر قومی اسمبلی نے قوم سے دعاوں کی اپیل بھی کی ہے۔

30/04/2020
Garhi Dupatta Muzaffarabad Azad Kashmir

,لاک ڈوان میں نرمی پر گڑھی دوپٹہ مظفرآباد سے عوام تاجر حضرات اور انتظامیہ کا جکومت کی جانب سے جاری کردا SOP پر عملدرآمد کے متعلق موقف۔۔۔۔

28/04/2020
27/04/2020
27/04/2020

کوٹلی کے علاقہ سرساوہ پنجیڑہ میں 8 افراد میں کورونا وائرس کا رزلٹ پازیٹو آنے پر علاقہ سیل ۔

چار ماہ بعد وہان شہر میں تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے۔۔۔اسکے ساتھ پریکاشنز دیکھ لیں۔۔۔کیونکہ یہ قوم جانتی ہے کہ یہی بچے ہم...
27/04/2020

چار ماہ بعد وہان شہر میں تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے۔۔۔اسکے ساتھ پریکاشنز دیکھ لیں۔۔۔کیونکہ یہ قوم جانتی ہے کہ یہی بچے ہمارا فیوچر ہیں جبکہ پاکستانی کی سوچ صرف پیسہ،پرافٹ تک محدود ہے۔۔۔
جبکہ پاکستانی تعلیم کو ایک صعنت کے طور پر لیتے ہیں پیسہ انوسٹ کرو،بلڈنگ تعمیر کرو،بہترین انفراسٹرکچر دو اور پراوفٹ حاصل کرو

26/04/2020

زلزلہ سے جڑی یادیں ۔۔۔
کوئی تصویر ۔۔
کوئی واقع شئیر کریں ۔۔۔
3 رمضان۔۔۔2005

26/04/2020

اپنے بجٹ سے آٹومیٹک ٹیسٹنگ مشین خرید رہے ہیں جو جلد اور زیادہ ٹیسٹنگ کے نتائج دینگی وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان

23/04/2020

ان شا اللہ جلد پورے کشمیر سے مختلف شخصیات کے انٹرویوز کا سلسلہ شروع کرنے جا رہے ہیں۔۔۔۔

20/04/2020

‏ملک میں صحتیاب افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے جو ان مریضوں کے لیے امید کی کرن ہے جو اس وقت وائرس کا شکار ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 102 افراد ایسے تھے جنہوں نے اس وائرس کو شکست دے دی۔
‎#CoronaGoodNews

07/04/2020

٣ اپریل ٢٠٢٠ کی رات ایک صاحب کی نشان دہی پر سفید پوش خاندان کو راشن دینے کے بعد جب سرجانی سے گھر واپسی کے لیے فورکے چورنگی سے گزرنے لگا تو ہر طرف سنّاٹے اور گھٹاٹوپ اندھیرے کا راج تھا ایسے اندھیرے میں ایک دھیمی سی آواز آئ "بھائ مدد" میں نے یہ سوچ کر نظر انداز کرنا چاہا کہ کوئ پیشہ ور گداگر ہوگا لیکن دل میں خیال آیاکہ پیشہ ور ہوتا تو اندھیرے میں یوں اس وقت کھڑا نہ ہوتا، گاڑی روک کر پاس گیا، دیکھا اندھیرے میں ایک شخص منہ پر ہاتھ رکھے کھڑا ہے۔
"جی بھائ! کیسی مدد چاہئیے؟ اور یوں منہ چھپائے اندھیرے میں کیوں کھڑے ہو؟ ہاتھ تو ہٹائیے۔"
میرے کہنے پر اُس نے اپنے ہاتھ چہرے سے ہٹائے۔
اللہ کی پناہ۔۔۔۔! اس شخص کے گال آنسووُں سے بھرے تھے اور گھٹی گھٹی آواز میں رو رہا تھا، دونوں ہاتھوں کو گالوں سے ہٹا کر معافی مانگنے کے انداز میں جوڑ کر کھڑا ہوگیا اور سر نیچے جھکا لیا۔۔۔۔ میں اس اندھیرے میں بھی اس کے آنسو تھوڑی سے ٹپکتے دیکھ پا رہا تھا اندر ہی اندر کچھ ٹوٹتا ہوا محسوس ہونے لگا، آگے بڑھا اور دوبارہ ہمدردی سے پوچھا۔
"بھائ کچھ تو کہئیے۔۔۔۔۔"
کچھ کہنے کے بجائے وہ شخص آگے بڑھا اور گلے لگ کر دھاڑیں مار مار کے رونے لگا اور کہنے لگا۔۔۔
"بھائ۔۔۔۔بھائ۔۔۔! میں بھوکا رہ لوں گا لیکن مجھ سے اپنی دو چھوٹی بچیوں کی بھوک دیکھی نہیں جاتی اُن کا بھوک سے تڑپنا، بلکنا مجھ سے برداشت نہیں ہوتا، کل سے گھر میں کھانے کو ایک دانہ نہیں اور میری بچیاں صبح سے بابا بھوک لگی ہے بابا بھوک لگی ہے بابا کھانا لاوُ کی فریاد کر رہی ہیں بھائ کبھی زندگی میں ایسا نہیں ہوا کہ میری بچیاں بھوکی سوئ ہوں روزانہ کھانے کے ساتھ بچیوں کے لیے فروٹس لاتا تھا آج بچیاں کہتی ہیں بابا بھلے ہمیں فروٹس نہ دو ہم ضد نہیں کریں گی پر کھانا تو دے دو آپ تو بابا ہماری ہر بات مانتے تھے اب ہم کھانا مانگ رہے ہیں تو کھانا کیوں نہیں دیتے؟ صاحب میں فقیر نہیں ہوں لاک ڈاوُن کی وجہ سے حالات ایسے ہوگئے کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا صاحب آپ گھر چل کر دیکھ لو آٹے کا ایک ذرّہ بھی نکلے تو جو چور کی سزا۔ آپ میرا شناختی کارڈ رکھ لو، جتنے فوٹو کھینچنے ہیں کھینچ لو بس میری بچیوں کو چل کر اپنے ہاتھ سے کھانا دے دو میں اور بیوی بھوکے سوجائیں گے۔"
یہ کہہ کر وہ شخص پھوٹ پھوٹ کر دوبارہ رونے لگا۔۔ دل میں خیال آیا میں بھی بیٹی کا باپ ہوں خدا نہ کرے کبھی میری بیٹی پر ایسا وقت۔۔۔۔ نہیں نہیں۔۔۔ خدا کی قسم دل پھٹتا محسوس ہونے لگا۔۔۔۔ سارا جسم کانپ سا گیا۔۔۔۔ زبان جیسے بولنا بھول گئ۔۔۔ خاموشی سے اُس شخص کو گاڑی میں بٹھایا اور اپنے گھر کی جانب چل پڑا، دورانِ سفر اس نے بتایا کہ اُس کا نام صابر ہے ١٣ سال سے گھروں پر کلر کا کام کرتا ہے محنت مزدوری کر کے اپنا گزر بسر کرتا تھا لیکن لاک ڈاوُن کی وجہ سے حالات خراب ہوگئے جان پہچان والوں سے مانگنے کی ہمت نہیں پڑی۔
گھر پہنچ کر میں نے راشن کے تھیلے گاڑی میں رکھے اور صابر کے گھر کی جانب روانہ ہوگیا، گھر کیا تھا بس ایک کمرا تھا، وہی ڈرائنگ روم، وہی بیڈ روم اور وہی کچن، نہ صوفے تھے نہ بیڈ، نہ الماری تھی نہ فریج۔ بس ایک کونے میں بجھا چولہا صابر کی مفلسی کو منہ چڑا رہا تھا اور دوسرے کونے میں دو پھول سی بچیاں بھوک کی چادر تانے سو رہی تھیں۔ صابر کی بیگم نے بتایا کہ بھائ صاحب جب بچیوں کا رونا برداشت نہ ہوا تو میں نے کھانسی کا شربت پلا کر سلا دیا۔۔۔
اندر روح تک جیسے کسی نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہو۔
سِسکتے دل، کپکپاتے ہاتھوں اور نم آنکھوں کے ساتھ راشن کے تھیلے کمرے کے کونے میں رکھ کر ایک پیار بھری نظر بچیوں پر ڈال کر اس دعا کے ساتھ صابر کے گھر سے نکل گیا کہ اے اللّٰہ! ان بچیوں کے نصیب اچھے فرما، اپنی مخلوق پر رحم فرما، بھوکوں کی مدد فرما آمین۔۔۔۔۔۔
آپ سب بھی اپنے اپنے محلے میں ڈھونڈئیے کہ کوئ صابر آپ کی گلی میں بھی تو نہیں رہتا؟؟؟؟؟
منقول

07/04/2020
Careful please

ڈاکٹر سکندر کی پوری فیملی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔ ان کی بیوی کی روتے ہوئے دہائی ۔اللہ پاک تمام مسلمانوں کو حفظ و امان میں رکھے آمین

یا اللہ رحم۔۔۔راولاکوٹ سے کرونا کا پہلا مریض۔ ترنوٹی سے خرم جمیل کا کرونا ٹیسٹ پازیٹوو آیا ھے۔۔ اللہ پاک جلد کامل صحت یا...
03/04/2020

یا اللہ رحم۔۔۔
راولاکوٹ سے کرونا کا پہلا مریض۔ ترنوٹی سے خرم جمیل کا کرونا ٹیسٹ پازیٹوو آیا ھے۔۔ اللہ پاک جلد کامل صحت یاب فرمائیں۔ آمین

31/03/2020

‏پاکستانیوں ...
اگر اذانیں دینے سے بھی فرق نہیں پڑا تو 10 روپے والا ماسک 10 روپے میں ہی فرخت کرکے دیکھ لو
شاید فرق پڑ جائے۔۔

31/03/2020

‏ابوہریرہ ‌رض سے روایت ہے،میں نے کہا: اے اللہ کےرسولﷺ،
مجھےایساعمل بتائیں کہ اگرمیں اس پرعمل کروں توجنت میں داخل ہوجاؤں،
آپﷺ نےفرمایا:
سلام عام کر،
کھانا کھلا،
صلہ رحمی کر،
اور رات کو جب لوگ سوئے ہوئے ہوں تو اٹھ کر نماز پڑھ،
پھر سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہوجا۔
مسند احمد 2115

31/03/2020

‏اس سال 1 لاکھ 80 ہزار لوگ حج پرجانے کا ارادہ رکھتے ہیں ان تمام کو چاہیے وہ اپنی رقم جو تقریبا 100 ارب بنتی ہےرضاکارانہ طور پرحکومت کو دے دیں تاکہ وہ ان 70 لاکھ غریبوں کی مدد کرسکے جن کا کرونا وائرس کی وجہ باہر مزدورِی پہ جانامشکل ہے-اللہ پاک انکو حج سے بھی زیادہ اجردےگا
-آپکی_راے؟

31/03/2020

‏پاکستان میں ایک سال میں 1 لاکھ 60 ہزار لوگ سگریٹ پینے سے مرتے اور روز کے اوسط 438 لوگ مرتے. کرونا سے 2 مہینے میں 20 لوگ مرے اور پچھلے 2 مہینے میں پاکستان میں 26 ہزار سگریٹ پینے سے مرے جتنا خوف کرونا کا پھیلایا اتنا سگریٹ کا نہیں کیونکہ 700 ارب ڈالرز کی سگریٹ کی انڈسٹری بند ہوتی ہے

30/03/2020

آزادکشمیر میں یونین کونسل سطح پر 204 کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں جو گاوں گاوں کی سطح تک کام کرینگی باہر سے 26ہزار افراد واپس آے ہیں انہیں بھی سکریننگ کرنا ہے لوگوں کو تیار رہنا ہوگا

29/03/2020
29/03/2020

آزادکشمیر میں کرونا وائرس کے چار نئے مریض سامنے آئے ہیں دو کا تعلق میرپور دو کا بھمبر سے ہے

Mushtaq Minhas

28/03/2020
افسوس ناک خبررجب طیب اردگان کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں اللہ پاک مغفرت فرماے آمین
27/03/2020

افسوس ناک خبر
رجب طیب اردگان کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں اللہ پاک مغفرت فرماے آمین

27/03/2020

اہم اور ضروری اطلاع
برائے مہر بانی مشکل کے اس وقت میں جہاں اچھے لوگ خدمت خلق میں مصروف ہیں وہاں کچھ نوصر باز گروہ اس کی آڑ میں چندہ اکٹھا کرنے کے کاموں میں لگ گئے ہیں ۔
ہمیں اس سے بچنا کیسے ہے
1 اپنے ہاتھوں سے غریبوں کی مدد کر کے۔
2ان فلاحی اداروں کے تعا ون سے جو رجسٹرڈ ہوں۔
3ضرورت مندوں کے گھر خود راشن و اشیاء خور دونوش پہنچا کر ۔
آیئے اس پیغام کو عام کر کے مستحق لوگوں کی حق تلفی نہ ہو ے دیں ۔
متفق ہوں تو کمنٹ اور شیئر ضرور کیجئے گا۔

27/03/2020

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف محکمہ صحت گریڈ 1 تا 20 کے لیے ایک بنیادی تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کردیا

Address

Azad Kashmir
Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VoK Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VoK Tv:

Videos

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Muzaffarabad

Show All

Comments

کشمیر میں 7 ماہ سے لگے کرفیو پر اندھی گونگی بنی دنیا والوں دیکھوں۔۔۔۔ اللہ تعالی نے پوری دنیا پر کرفیو لگا دیا۔۔۔
Asslam .o. Alecom ya Ali Madad.
I am Kashmir valley
جموں کشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی ہے انڈیا نے رفعت وانی کی نایاب ریپورٹ آگٸ سننے کے لیے اِس لنک پر کلک کریں اور مزید اپڈیٹس کے لیے چینل ضرور سبسکراٸب کریں شکریہ https://youtu.be/6fpJSxKGv04
پاکستان کے وزیراعظم نے ہمیشہ یہ دعویٰ کیا ہے کہ نہ وہ ڈرنے والا ہے نہ جھکنے والا۔ اب یہ اس کا حتمی امتحان ہے۔ ایک ایک لمحہ قیمتی ہے۔ وادی کے اندر کشمیری مسلمان ذبح کیے جارہے ہیں، بھارتی فوج کا سارا پلان آزاد کشمیر پر حملہ کرنے کا ہے۔ ہم نے ان دونوں چالوں کو دشمن کے منہ پر واپس پلٹنا ہے اورفوری۔۔۔ اگر ہم نے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو کر بھارتی فوج کے آزاد کشمیر پر حملے کے پلان کو ناکام نہیں بنایا، تو یاد رکھیں، کل آزاد کشمیر کا بہت بڑا حصہ بھی ہمارے ہاتھ سے نکلنے والا ہے۔ اب دفاعی نہیں، جارحانہ جنگ کا وقت ہے۔ دشمن خود ہمیں موقع دے چکا ہے، آرٹیکل 370 کو منسوخ کرکے۔ آج ہماری یہ ٹویٹس پاکستان کے حکمرانوں اور قوم پرایک حجت تام ہیں۔ آج کے بعد پاکستان میں کوئی یہ نہیں کہہ سکے گا کہ ان کو دشمن کی چالوں سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔ نہ عمران شکایت کرسکے گا، نہ سپہ سالار، نہ پاکستان کی اشرافیہ نہ پاکستان کی قوم۔ مجھے تھا حکم اذاں، اب ان شاءاللہ لرزے گا شبستان وجود۔۔۔! کاپی پیسٹ
پاکستان کو مجبور کیا جائے گا کہ آزاد کشمیر کے وہ علاقے کہ جن پر بھارت قبضہ کرچکا ہوگا، واپس لینے کیلئے پاکستان لائن آف کنٹرول کوا یک مکمل عالمی سرحد کے طور پر قبول کرلے۔ دوسری جانب عالمی طاقتیں پاکستان کو کسی بھی قسم کی جوابی کارروائی سے روکنے کی ذمہ دار ہونگی۔ جب مقبوضہ کشمیر میں تحریک مزاحمت دم توڑ چکی ہوگی، اور آزاد کشمیر کے بھی بڑے علاقوں پر بھارت کا قبضہ ہوگا، اورعالمی طاقتیں پاکستان کو بین الاقوامی سرحد کے پار کوئی بڑی کارروائی کرنے سے بھی روک رہی ہونگی، توا یسے میں پاکستان کے پاس اور کوئی چارہ نہیں ہوگا کہ بچے کھچے آزاد کشمیر کو لے کر ہی چپ کر جائے۔ یہاں تک پہنچنے کے بعد بھارت کشمیر سے مسلمانوں کے انخلاءکا سلسلہ شروع کرے گا۔ لاکھوں کی تعداد میں ہندو لا کر وادی میں آباد کیے جائیں گے۔ کشمیری مسلمانوں کو یا تو قتل کردیا جائے گا یا دھکیل کر بچے کھچے آزاد کشمیر کی سرحد سے پار بھیج دیا جائے گا۔ کشمیر مکمل طور پر ہندو اکثریتی علاقہ بن جائے گا۔ یہ جو کچھ ہم نے آپ کو اوپر بتایا ہے کہ یہ وہ عالمی سازش ہے کہ جس کے تحت اس وقت بھارت کشمیر میں کارروائی کررہا ہے۔ اس تمام سازش کو پلٹنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے: پاکستان آزاد کشمیر سے آگے بڑھ کر مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوجائے اور وسیع ترین علاقے کو آزاد کرالے۔ اگر پاکستان مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو کر ایک بھاری علاقے کو آزاد کرالیتا ہے تو پھر بازی بھارت کے خلاف پلٹ جائے گی۔ وادی کے اندر کشمیر کی تحریک آزادی بھی بھڑک کر طوفان بن جائے گی اور مودی سرکار کو جو ذلت و رسوائی اٹھانا پڑے گی، وہ پوری بھارتی ریاست کو ہلا کر رکھ دے گی۔ بھارت کے سارے پلان کا انحصار دو باتوں پر ہے، اورا گر ہم ان دو باتوں پر ہی بازی پلٹ دیں تو یہ سارا پلان ناکام ہوجائے گا۔ -1 وادی میں کرفیو اور قتل عام کے ذریعے تحریک آزادی کومکمل طور پر کچل دینا۔ -2 عالمی دباﺅکے ذریعے پاکستان کو مجبورکرنا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں داخل نہ ہوسکے۔ اور یہی دو کام آج ہر حال میں پاکستان کوکرنے ہیں۔ ہمارے پاس وقت بالکل بھی نہیں ہے۔ وادی میں کرفیو کو تین دن گزرچکے ہیں۔ لاکھوں کشمیری مسلمان بھوکے پیاسے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔ ان پرکیا گزر رہی ہے، وہ دنیا میں کسی کو نہیں معلوم۔ دوسری جانب عالمی طاقتیں ہمیں مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے روک رہی ہیں ۔ تحریر جاری ہے ۔ کاپی پیسٹ۔
#Kashmir #BannaY #Ga #Pakistan ...❤💓❤